مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ
نقود (زر، کرنسی) سونے اور چاندی کے قائم مقام ہیں
موجود وقت میں اہل علم کے ہاں یہ معروف ہے کہ یہ نقود، سونے اور چاندی کے قائم مقام ہیں کیونکہ انہیں سامان کی قیمت قرار دیا گیا ہے اور یہ سود میں ان کے قائم مقام ہیں۔
[ابن باز: مجموع الفتاوي و المقالات: 169/19]