یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔
سوال :
کیا زیبائش کے لئے ناخن بڑھانا حرام ہے ؟
جواب :
ناخن بڑھانا ناجائز ہے بلکہ ہر ہفتے بعد یا زیادہ سے زیادہ چالیس دن تک انہیں ترشوانے کا حکم ہے۔
[شیخ ابن جبرین رحمہ اللہ]