میت کے ساتھ قرآن مجید رکھنا کیسا ہے ؟

تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ

سوال :

میت کے ساتھ قرآن مجید رکھنا کیسا ہے ؟

جواب :

یہ بے اصل، بے ثبوت اور بدعت ہے۔ قرآنِ مجید، کلامِ الٰہی ہے جو اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کی ہدایت کے لیے اُتارا ہے، نہ کہ مُردوں کے سرہانے رکھنے کے لیے۔ اس سے مرنے والے کو کیا فائدہ ؟ سلف صالحین ایسا ہرگز نہیں کرتے تھے۔

ایک مؤمن کو چاہیے کہ دینی اُمور میں کتاب و سنت اور اسلافِ امت کے فہم پر اکتفا کرے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
لنکڈان
ٹیلی گرام
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
پرنٹ کریں
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں: