مسلمان اور غیر مسلم کے درمیان امانت رکھنے کا حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی

مسلمان اور غیر مسلم کا ایک دوسرے کے پاس امانت رکھوانا
رقم یا کوئی چیز امانت رکھنا یا رکھوانا اسی طرح کوئی چیز گروی رکھوانا یا اس جیسا کوئی معاملہ کرنا درست ہے، لیکن مداہنت، حق پوشی یا ایسی مجلس سے پرہیز کرنا چاہے، جس میں کوئی ایسی چیز سنی یا دیکھی جائے جو شریعت کی رو سے ناپسندیدہ یا حرام ہو۔
[حسن بن عبد الوهاب : مسائل نجديد : 458/1]

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے