تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی
مردے کو غسل دینے کی اجرت لینا
یہ جائز ہے لیکن اگر ممکن ہو تو بہتر یہ ہے کہ کوئی رضا کارانہ طور پر یہ نام کرے۔
[اللجنة الدائمة: 7502]
مردے کو غسل دینے کی اجرت لینا
یہ جائز ہے لیکن اگر ممکن ہو تو بہتر یہ ہے کہ کوئی رضا کارانہ طور پر یہ نام کرے۔
[اللجنة الدائمة: 7502]