کیا انسان اللہ تعالیٰ کا خلیفہ اور نائب ہے؟
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : کیا یہ کہا جا سکتا کہ انسان اس دنیا میں اللہ کا خلیفہ اور نائب ہے ؟ جواب : خلیفہ عربی زبان کا لفظ ہے اور یہ فعيلة کے وزن پر ہے، جب ایک کے بعد دوسرا اس کے قائم قام ہو تو عرب کہتے ہیں خلف […]
روایت: میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا، پہچانا نہیں جاتا تھا
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : بعض صوفیا یہ حدیث ذکر کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا كنت كنزا مخفيا لا اعرف فاحببت ان اعرف فخلقت خلقا فعرقته بي فعرفوني ’’ میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا، پہچانا نہیں جاتا تھا۔ میں نے پسند کیا کہ پہچانا جاؤں، سو میں نے مخلوق […]
اللہ تعالیٰ ہی سے سوال کرنے کے متعلق حدیث کی توثیق
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : اللہ ہی سے مانگنے کے متعلق حدیث کے بارے میں معلوم ہو ا ہے کہ اس کی استنادی حیثیت معتبر نہیں۔ مہربانی فرما کر درست موقف کی رہنمائی فرما دیں۔ جواب : سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ […]
عبدالنبی اور عبدالرسول نام رکھنا
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : سورۂ نور میں ہے : وَأَنْكِحُوا الْأَيَامَى مِنْكُمْ وَالصَّالِحِينَ مِنْ عِبَادِكُمْ وَإِمَائِكُمْ [24-النور:32] اور سورۂ زمر میں ہے قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّـهِ [39-الزمر:53] ان دونوں آیات میں عباد کا لفظ غلام اور خادم کے معنی میں استعمال ہو ا […]
کیا اللہ تعالیٰ ہر جگہ موجود ہے ؟
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : ہم نے سن رکھا تھا کہ اللہ تعالیٰ ہر جگہ موجود ہے مگر پھر کسی نے بتایا کہ یہ عقیدہ ٹھیک نہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ قرآن و حدیث کی روشنی میں صحیح عقیدہ بتا دیں کہ اللہ کہاں ہے ؟ جواب : اللہ تعالیٰ کے […]
غیر اللہ کی قسم کھانا
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : بعض لوگ اپنی گفتگو میں اولاد، اولیاء اور نیک بندوں کی قسم کھاتے ہیں، کیا ایسا کرنا جائز ہے ؟ جواب : اسلامی تعلیمات میں غیر اللہ کی قسم کھانے سے روکا گیا ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غیر اللہ کی قسم کو کفرو […]
غیر اللہ سے مدد مانگنا
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : غیر اللہ سے مدد مانگنا کیسا ہے ؟ شریعت کی نظر میں اس کی قباحت کی صراحت فرما دیں۔ جواب : اللہ تعالیٰ کے سوا نہ کوئی کسی کو نفع پہنچا سکتا ہے اور نہ نقصان۔ ایسی اشیاء کے حصول کے لئے جو مخلوق کے اختیار میں […]
میرے لیے اللہ اور اس کا رسول کافی ہیں ، روایت کی وضاحت
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : آج کل مختلف مقامات پر سٹیکرز لگے نظر آ رہے ہیں جب پر لکھا ہے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا : ’’ میرے لیے اللہ اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم کافی ہیں۔ “ وضاحت کریں کہ یہ کون سی روایت ہے […]
زمانے کو برا کہنا
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : ہم عام طور پر زمانے کو برا کہتے ہیں کہ زمانہ ہی ایسا برا آ گیا ہے، کیا یہ کہنا درست ہے کہ زمانہ بہت برا آ گیا ہے ؟ جواب : زمانہ جاہلیت میں جب مشرکین عرب کو کوئی دکھ، غم، شدت و بلا پہنچتی تو […]
قبروں پر اعمال پیش ہونا
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : مسند ابی داؤد طیالسی میں جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ’’ تمہارے اعمال تمہارے رشتہ داروں اور قرابت داروں پر ان کی قبروں میں پیش کیے جاتے ہیں، پس اگر نیکیاں ہوں تو […]
مسئلہ تقدیر
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : ہمارے کچھ دوستوں کا کہنا ہے کہ اگر کسی کی تقدیر ہی میں برائی لکھی ہے تو پھر اس برائی کے کرنے پر عذاب اور گناہ کیوں ملے گا ؟ حالانکہ وہ تو مجبور تھا۔ اس مسئلہ کی وضاحت سے ہماری تشفی فرما دیں۔ جواب : تقدیر […]
ایک ضمیر میں اللہ اور رسول اللہ کو جمع کرنا
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : کیا ترمذی میں ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے خطبہ دیا اور کہا: من يطع الله ورسوله فقد رشد، ومن يعصهما فقد غوى ’’ جس نے اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کی وہ ہدایت پا گیا اور جس […]
قبروں پر جانور ذبح کرنا
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : کیا قبروں پر جانور ذبح کرنا یا نذر و نیاز چڑھانا جائز ہے ؟ جواب : نذر و نیاز اور تقرب کی غرض سے جانور ذبح کرنا عبادت ہے اور اللہ کے علاوہ کسی کی عبادت جائز نہیں۔ ✿ ارشاد باری تعالیٰ ہے : قُلْ إِنَّ صَلَاتِي […]
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مشیت
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : میں نے کچھ لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے کہ اللہ کے پکڑے کو محمد صلی اللہ علیہ وسلم چھڑا لیں گے جبکہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پکڑے کوئی چھڑا نہیں سکتا۔ تو پوچھنا میں یہ چاہتا ہوں کہ کیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم […]