حضرت علیؓ اور ان کی اولاد کے حکمران نہ بننے کی روایت کا تحقیقی جائزہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور ان کی اولاد کو حکومت نہیں مل سکتی حضرت سعد رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے رو برو امیروں (کام) کا تذکرہ آیا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس پر کوئی رائے زنی […]
علی رضی اللہ عنہ کی فضیلت میں روایات کا تجزیہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ علی رضی اللہ عنہ کے علاوہ کسی کا عمل اوپر نہیں چڑھتا حضرت ابو ایو ب انصاری رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ فرشتے سات سال تک علی (رضی اللہ عنہ) پر درود پڑھتے رہے۔ اور اس […]
صدیق کا مالی ایثار خود صدیق اور جبریل سمیت فرشتوں نے ٹاٹ کا لباس پہن لیا
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ابن شاہین نے السنۃ میں۔ بغوی نے اپنی تفسیر میں اور ابن عساکر نے ابن عمر کی زبانی تحریر کیا ہے کہ میں بارگاہ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضر تھا اور صدیق اکبر ایک ایسا لبادہ جس کے کناروں کو اٹھا کر سینہ پر کانٹوں سے […]
حضورﷺ دعا کریں اللہ مجھے خوب مال دے تاکہ میں سخاوت کروں
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ لکھتے ہیں : ثعلبہ بن حاطب انصاری نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست کی کہ میرے لیے مالداری کی دعا کیجئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تھوڑا جس کا شکر ادا ہو اس سے بہت اچھا ہے جو […]
فروخ اور اس کے بیٹے ربیعہ الری کے دلچسپ واقعہ کی حقیقت
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ہم اپنے قارئین کے سامنے عبدالرحمن رافت الباشاء کی معروف کتاب حیات تابعین کے درخشاں پہلو سے مکمل واقعہ بیان کرتے ہیں انھوں نے اس کو ایک کہانی کے انداز میں لکھا ہے ، لکھتے ہیں: فروخ جب مدینہ پہنچا اس وقت یہ ابھرتا ہوا کڑیل، خوبصورت اور […]
بخار نے حضورﷺ سے اجازت طلب کی
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ابو عثمان نہدی سیدنا سلیمان فارسی سے روایت کرتے ہیں کہ بخار نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت طلب کی آپ نے پوچھا تو کون ہے۔ اس نے کہا میرا نام بخار ہے میں جسم کو دبلا کر دیتا ہوں اور خون چوس لیتا ہوں۔ […]
بحیرا راہب کی داستان
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ان مشہور عالم مذہبی داستانوں میں ایک بحیرا نامی راہب کی داستان بھی ہے، جو تمام کتب تاریخ سیر میں مختلف انداز میں کمی بیشی کے ساتھ پائی جاتی ہے۔ اتفاق سے یہ قصہ حدیث کی مشہور و معروف کتاب ترمذی میں بھی پایا جاتا ہے۔ جس کے […]
أبوهارون العبدی راوی کا تعارف
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ راوی حدیث ابو هارون العبدی کی سیرت کی جھلکیاں پیش خدمت ہیں، اس راوی ابوھارون کا پورا نام عمارہ بن جوین ہے ◈ ذہبی نے اس کو ضعیف قرار دیا ہے۔ ◈ حماد بن زید کہتے ہیں : کذاب ہے۔ ◈ شعبہ کہتے ہیں : اگر ہم کو […]
نبیﷺ کے فیصلہ پر ناخوشی کیوجہ سے حضرت عمر رض کا گردن اڑانا
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ضمرہ سے مروی ہے کہ دو آدمیوں نے اپنا جھگڑا نبی کریم صلى الله عليه وسلم کی خدمت میں پیش کیا تو آپ نے حق والے کے حق میں فیصلہ کر دیا تو جس کے خلاف فیصلہ ہوا اس نے کہا مجھے یہ فیصلہ قبول نہیں، اس کے […]
معجزات کے متعلق غلط اور موضوع روایتوں کے پیدا ہونے کے اسباب
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ➊ ان روایتوں کے پیدا ہونے کا بڑا سبب یہ ہے کہ مقبولیت عام کی بنا پر یہ کام واعظوں اور میلاد خانوں کے حصہ میں آیا، چونکہ یہ فرقہ علم سے عموماً محروم ہوتا ہے اور صحیح روایات تک اس کی دسترس نہیں ہوتی اور ادھر گرمی […]
شام کا ایک اور سفر
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ نسطورا ولی کی کہانی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا مال تجارت لے کر متعدد بار شام اور یمن تشریف لے گئے۔ مؤرخین کا بیان ہے کہ آپ ایک بار بصریٰ بھی تشریف لے گئے تھے۔ لیکن اب وہاں ایک نیا ولی […]
اعلانِ صفا کی روایت اور اس کی تحقیق
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ مؤرخین و اہل سیر لکھتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان صفا کے چند روز بعد حضرت علی رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ دعوت کا سامان کرو، تمام خاندان عبدالمطلب اور دیگر رشتہ داروں کو مدعو کیا گیا۔ تقریباً چالیس افراد نے […]
دوران قنوت مقتدی کیا کہے ؟
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ سوال : جب امام قنوت کر رہا ہو تو مقتدی کیا کہے ؟ جواب : جب امام رکوع کے بعد نماز میں قنوت نازلہ پڑھتا ہے تو مقتدی اس پر آمین کہیں گے، جیسا کہ صحیح حدیث میں ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا […]
مقتدی بھی سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہیں
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ سوال : رکوع سے اٹھتے وقت امام اور مقتدی کیا پڑھیں ؟ وضاحت فرما دیں۔ جواب : رکوع سے اٹھتے وقت مقتدی کو بھی سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہنا چاہیے۔ حدیث میں ہے : ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو جس […]