عزیٰ بت کی تباہی خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ عزیٰ ایک شیطانیہ عورت تھی۔ جو بطن نخلہ کے تین درخت کیکر پر آیا کرتی تھی۔ پھر جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ فتح کیا تو خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے فرمایا : تو […]

حصین کی ایمان لانے پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعائیں

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے والد سے دریافت کیا : اے حصین ! ان دنوں تو کتنے خداؤں کی عبادت کرتا ہے؟ میرے والد نے جواب دیا، سات خداؤں کی عبادت کی […]

حافظ قرآن اپنے خاندان کے دس افراد کی سفارش کرےگا

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس نے اس طرح قرآن پڑھا کہ اس پر حاوی ہو گیا (یعنی بکثرت پڑھا) اس (قرآن) کے حلال کو حلال جانا اور حرام کو حرام سمجھا الله تعالیٰ […]

عبدالرحمن بن عوفؓ کا سات سو اونٹوں پر مشتمل قافلہ تمام اسباب اللہ کی راہ میں خرچ

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک بار حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اپنے گھر میں بیٹھی تھی یکایک کچھ آواز سنی۔ پوچھا یہ کیا ہے۔ لوگوں نے کہا کہ عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کا قافلہ شام سے آیا جو ہر قسم کا […]

طلع البدر علينا من ثنيات الوداع والے واقعہ کی حقیقت

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ علماء، خطباء، واعظین کے ہاں مشہور واقعہ ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں داخل ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا استقبال کیا گیا تو انصار کی بچیاں خوشی اور مسرت سے ان اشعار کے نغمے بکھیر رہی تھیں۔ «طلع البدر علينا من ثنيات […]

روضہ اقدس کے چور اور سلطان نورالدین زنگی کا خواب

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ مشہور واقعہ ہے کہ سلطان نور الدین محمود شہید بن عمادالدین زنگی نے ایک رات نماز تہجد کے بعد حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت کی اور دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور گر بہ چشم (کرتجی آنکھوں والے) آدمیوں کی […]

واقعہ ایک صحابی اور اس کی بیوی کا جن کے پاس ایک ہی چادر تھی

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ اپنے خطبات میں بیان کرتے ہیں۔ ایک صحابی رضی اللہ عنہ کا واقعہ ہے کہ وہ مغرب کی نماز ادا کرنے کے بعد فورا گھر چلے جاتے تھے، صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے کہا یا رسول اللہ ! یہ روزانہ ہی جلدی جلدی گھر چلے جاتے ہیں […]

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شب عروسی کا بستر مینڈھے کی کھال تھی

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ ہم علی رضی اللہ عنہ اور فاطمہ رضی اللہ عنہا کی شادی میں حاضر ہوئے۔ اور گھر پر بہت عمدہ مٹی کا پلاستر کیا۔ ہمارے رو برو کشمش اور چھوہارے لائے گئے جو ہم نے کھائے اور شب عروس […]

خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کا عزّیٰ کے بت کو منہدم کرنے کا واقعہ

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ روایت ہے کہ خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے عزیٰ بت کو ڈھانے کے لیے روانہ کیا۔ یہ مقام نخلہ میں ایک مکان تھا قریش، کنانہ اور مضر وغیرہ سب قبائل اس کی تعظیم کرتے تھے۔ بنی سلیم کی شاخ […]

نبی کریم ﷺ کی ولادت پر معجزاتی مناظر کی روایت

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ آمنہ کا بیان ہے کہ جب میرے یہاں حضور کی ولادت ہوئی تو ایک بڑا ابر کا ٹکڑا نظر آیا، جس میں سے گھوڑوں کے ہنہنانے، پروں کے پھٹپھٹانے اور لوگوں کے بولنے کی آوازیں آ رہی تھیں۔ وہ ابر کا ٹکڑا بچہ کے اوپر چھا گیا۔ اور […]

میں نے رسول اللہ ﷺ کی تائید حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ذریعہ کی ہے

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جنت کے دروازے پر لکھا ہوا ہے۔ «لا اله الا الله محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم ايدته بعلي» اللہ کے علاوہ کوئی الہ نہیں، محمد اللہ کے رسول ہیں، میں […]

موسی علیہ السلام کا حضور کا امتی بننے کی استدعا کرنا

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : حضرت موسیٰ پر جب توریت نازل ہوئی اور انہوں نے اسے پڑھا تو اس امت کا تذکرہ اس میں پایا۔ انہوں نے عرض کیا: اے رب ! میں توریت کی […]

تمام دنیا پر قبضے کی روایت اور اسناد کا جائزہ

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ تمام دنیا پر قبضہ آمنہ کا بیان ہے کہ جب میرے یہاں حضور کی ولادت ہوئی تو ایک بڑا ابر کا ٹکڑا نظر آیا، جس میں سے گھوڑوں کے ہنہنانے، پروں کے پھٹپھٹانے اور لوگوں کے بولنے کی آوازیں آ رہی تھیں۔ وہ ابر کا ٹکڑا بچہ کے […]

حضور ﷺ کے چہرے کی چمک کا واقعہ اور اسناد

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضور کا چہرہ جیسے بجلیاں چمکتی ہیں ایک بار حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے پاس آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرما تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پسینہ آیا تو چہرے کی دھاریاں چمک اٹھیں یہ کیفیت دیکھ کر حضرت عائشہ صدیقہ عنہا نے […]

1 2 3 4 13