شیطان کے قدموں کے پیچھے مت چلو
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 87۔ شیطان کی دخل اندازی کی جگہیں کونسی ہیں ؟ جواب : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ ۚ وَمَن يَتَّبِعْ خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ فَإِنَّهُ يَأْمُرُ بِالْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ ۚ وَلَوْلَا فَضْلُ اللَّـهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ مَا زَكَىٰ مِنكُم مِّنْ أَحَدٍ أَبَدًا وَلَـٰكِنَّ اللَّـهَ يُزَكِّي مَن يَشَاءُ ۗ وَاللَّـهُ […]
خوشبو اور شیطان کا تعلق
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 88۔ خوشبو اور شیطان کا باہمی تعلق کیا ہے ؟ جواب : ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : من عرض عليه طيب فلا يرده، فإنه خفيف المحمل طيب الرائحة ”جسے […]
شیطان کو بھگانے میں ذکر الہٰی کی اہمیت
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 89۔ شیطان کو بھگانے میں ذکر الہٰی کس قدر موثر ہے ؟ جواب : اللہ تعالیٰ نے فرمایا : أَلَا بِذِكْرِ اللَّـهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ﴿٢٨﴾ ”سن لو! اللہ کی یاد ہی سے دل اطمینان پاتے ہیں۔“ [الرعد: 28] اگر ذکر میں صرف یہ ایک ہی خصلت ہوتی تو […]
گھر کیسے شیطان کی وجہ سے قبرستان بن جاتے ہیں
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 90۔ گھر کیسے شیطان کی وجہ سے قبرستان بن جاتے ہیں ؟ جواب : سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إن الشيطان ينفر من البيت تقرأ فيه سؤرة البقرة، وإن أضف البيوت، الجوف الصفر […]
طب اور اللہ پاک کا اعلان
تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ طب اور اللہ پاک کا اعلان ﴿وَيَعْلَمُ مَا فِي الْأَرْحَامِ﴾ کی حقیقت کیا ہے؟ سوال: جدید طب ماں کے پیٹ میں موجود بچے کو معلوم کر لیتی ہے تو پھر اللہ تعالیٰ کے اس قول ﴿وَيَعْلَمُ مَا فِي الْأَرْحَامِ﴾ (جو کچھ رحموں میں ہے اللہ اسے جانتا […]
مرگی کے مریض کو بھیڑئیے کی کھال دینے کا حکم
تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ مرگی کے مریض کو بھیڑئیے کی کھال دینے کا حکم سوال: بعض لوگ آسیب جن کے مریض کو بھیڑیے کی کھال پہناتے ہیں کھال کو سونگھتے ہی جن مریض سے نکل جاتا ہے یا مرجاتا ہے ، ایسے مریض کو کھال پہنانے کا کیا حکم ہے؟ جواب: […]
پلاسٹک سرجری کروانے کا حکم
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال: خوبصورتی کی خاطر پلاسٹک سرجری کروانے کاکیا حکم ہے؟ اور علم تجمیل“ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: تجمیل (خوبصورتی حاصل کرنے اور بڑھانے کے لیے سرجری) […]
جادو کے علاج کی غرض سے پچھنا لگوانا
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ کیا پچھنے لگوانا بھی جادو کا علاج ہے ؟ جواب : سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : خير ما تداويتم به الحجامة ”بہترین چیز جس کو تم بطور دوا استعمال کرتے ہو، سینگی لگوانا […]
پچھنا کن کن ایام میں لگوایا جا سکتا ہے
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ پچھنے لگوانے کے بہترین دن کون سے ہیں ؟ جواب : سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا روایت ہے : من احتجم لسبعة عشرة من الشهر، وتسعة عشرة، وإحدى وعشرين، كان له شفاء من كل داء ”جس نے مہینے کی سترہ اور انیس اور اکیس کو […]
شعبدہ باز جادوگر کا حکم
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ کوئی ایسا جادو گر جو مختلف حرکتیں کرتا ہو، پھر کوئی بچہ ذبح کیا جاتا ہو اور اس کی طرف دوبارہ لوٹتا ہو، اس کا کیا حکم ہے ؟ جواب : ولید بن عقبہ کے پاس ایک جادوگر تھا جو اپنی تلوار کے ساتھ کسی لڑکے کو مارتا، […]
جادوگر کا ندامت سے توبہ کرنا
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ کیا جادوگر کے لیے توبہ ہے ؟ جواب : علماء نے اس کی توبہ میں اختلاف کیا ہے اور راجح بات یہ ہے کہ چند شرائط کے ساتھ اس کے لیے توبہ کا جواز ہے۔ وہ شرائط مندرجہ ذیل ہیں : ➊ گناه پر ندامت اختیار کرنا اور […]
جادو اور معجزے میں کیا فرق ہے
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ جادو، کرامت اور معجزے کے درمیان کیا فرق ہے ؟ جواب : جادو: ایسا علم ہے، جو معائنے سے حاصل ہوتا ہے اور اس کا کرنے والا ساحر (جادوگر) ہے۔ كرامت: اللہ تعالیٰ کی ہبہ کردہ چیز ہے، اس میں معائنہ نہیں ہوتا، اللہ کی طرف سے نیک، […]
صحابہ یا ازواج النبی میں سے کسی پر جادو ہونا
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ کیا صحابہ یا ازواج النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں سے کسی پر جادو ہوا تھا ؟ جواب : جی ہاں، سیدہ عائشہ بنت ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہا، حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہما بن الخطاب اور عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما پر جادو ہوا […]
کیا جن بھی اللہ کے نافرمان ہوتے ہیں؟
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ کیا جنوں میں بھی انسانوں کی طرح نافرمان ہوتے ہیں ؟ اس کی دلیل کیا ہے ؟ جواب : اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : «وَلَقَدْ ذَرَأْنَا لِجَهَنَّمَ كَثِيرًا مِّنَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ ۖ لَهُمْ قُلُوبٌ لَّا يَفْقَهُونَ بِهَا وَلَهُمْ أَعْيُنٌ لَّا يُبْصِرُونَ بِهَا وَلَهُمْ آذَانٌ لَّا يَسْمَعُونَ بِهَا […]