عورت کا حمام میں جسم ڈھانپنا
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔

سوال:

جب عورت کا حمام میں جانا جائز ہے تو اس پر کتنا جسم ڈھانپنا واجب ہے؟

جواب:

اس پر اپنا ستر اور شرمگاہ ڈھانپنا ضروری اور واجب ہے ، اور اتنا بھی کافی ہے کہ وہ بنیان اور ایسی شلوار پہن لے جو قدموں یا ٹخنوں کو ڈھانپنے والی ہو ، مجھے تو یہی بات صحیح محسوس ہوتی ہے ۔ واللہ اعلم
(مقبل بن ہادی الوادعی رحمہ اللہ )

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں: