عزت دار لوگوں کی لغزشیں معاف کرنا
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

«باب ماجاء من التسامح لزلات ذوي الفضل»
صاحب فضیلت لوگوں کی لغزشوں سے در گزر کرنا
❀ «عن عائشة رضي الله عنها، :ان رسول الله صلى الله عليه وسلم : قال اقيلوا ذوي الهيئات عثراتهم إلا الحدود.» [حسن: رواه أبو داود 4375 وأحمد 25474 والنسائي فى الكبرى 7294]
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: ”شرعی حدود کے سوا عزت دار لوگوں کی لغزشیں معاف کر دیا کرو۔“

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

1