مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

ضمانت (تاوان) اور انشورنس

فونٹ سائز:
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی

ضمانت (تاوان) اور انشورنس
گھروں یا دکانوں میں ناگہانی حادثات کا مقابلہ کرتے وقت جو ضائع ہو جائے اس کا تاوان بھرنا
گھروں اور دکانوں میں بلا ارادہ حادثات وغیرہ ہو جانے کی وجہ سے یا حادثے کا مقابلہ کرتے وقت کچھ سامان ضائع ہو جائے تو اس کی کوئی ضمانت اور گارنٹی نہیں، کیونکہ حادثے کی روک تھام اور اس کا مقابلہ ایک اجازت شدہ کام ہے اور اجازت شدہ کام پر جو نقصان وغیرہ مرتب ہو، اس کی گارنٹی اور ضمانت نہیں ہوتی۔
[اللجنة الدائمة : 19773]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔