شیطان کے غلبے اور انسان کی گمراہی کی مثال
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

کیا غلبہ پا لینا شیطان کی طرف سے ہو سکتا ہے

جواب :

اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
« وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَأَ الَّذِي آتَيْنَاهُ آيَاتِنَا فَانسَلَخَ مِنْهَا فَأَتْبَعَهُ الشَّيْطَانُ فَكَانَ مِنَ الْغَاوِينَ ‎ ﴿١٧٥﴾ » [الأعراف: 175]
”اور انھیں اس شخص کی خبر پڑھ کر سنا جسے ہم نے اپنی آیات عطا کہیں تو وہ ان سے صاف نکل گیا، پھر شیطان نے اسے پیچھے لگا لیا تو وہ گمراہوں میں سے ہو گیا۔“
بنو اسرائیل میں ایک آدمی تھا جو اللہ کا اسم اعظم بھی جانتا تھا، اس نے کفر کیا تو اللہ نے اس پر لعنت کی اور شیطان نے اس پر غلبہ پا لیا، اس کا اطاعت و فرمانبرداری والا معاملہ ختم ہو کر رہ گیا، اس لیے اللہ نے فرمایا : «فَكَانَ مِنَ الْغَاوِينَ »

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے