ماہنامہ السنہ جہلم
جواب: غیر شرعی اور بے ثبوت ہے ۔ خود کو تکلف میں ڈالنا ، اہل کتاب کے مشابہ عمل ہے ۔
مفتی محمد شفیع صاحب لکھتے ہیں:
”سجدہ تلاوت رہ گئے ہوں ، تو احتیاط اس میں ہے کہ ہر سجدے کے بدلے میں پونے دو سیر گندم یا اس کی قیمت کا صدقہ کیا جائے ، واللہ اعلم !“ [جواهر الفقة: ۳۹۳/۱]
اس پر انہوں نے کوئی دلیل قائم نہیں کی ۔