دوران خطبہ وعظ و نصیحت کی اہمیت
تحریر: عمران ایوب لاہوری

دوران خطبه وعظ و نصیحت

حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث میں یہ الفاظ بھی ہیں کہ :
كان يقرأ القرآن ويذكر الناس
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم (دوران خطبہ ) قرآن کی تلاوت فرماتے اور لوگوں کو وعظ و نصیحت کرتے ۔“
[صحيح: صحيح أبو داود: 969 ، كتاب الصلاة: باب الخطبة قائما ، أبو داود: 1094]
معلوم ہوا کہ خطبہ جمعہ محض عربی کے چند مخصوص الفاظ کا نام نہیں ہے بلکہ دعوت وارشاد اور وعظ و نصیحت بھی خطبہ جمعہ میں ہی شامل ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1