مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی غار میں پناہ کی روایت

فونٹ سائز:
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ

روایت ہے کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اپنے صاجزادے سے کہا تھا : ”بیٹے ! اگر کوئی فتنہ فساد برپا ہو جائے تو اس غار میں آ کر رہنے لگنا جس میں تم نے ہمیں چھپتے دیکھا تھا۔ اس میں تمہیں صبح و شام تازہ کھا نا ملا کر ے گا۔ ‘‘

تحقیق الحدیث :

اسناده ضعيف.

[سيرت النبى ابن كثير ج 1، ص : 845 – البداية والنهاية : 201/3]
ابن کثیر نے یہ روایت نقل کی ہے۔ اور اس میں موسٰی بن مطیر کے متعلق لکھا ہے، یہ ضعیف اور متروک ہے۔ یحیٰی بن معین نے اسے کذاب قرار دیا ہے۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔