تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
سوال:
حسد کی علامات کیا ہیں ؟
جواب :
نیند کی کمی یا کثرت، پسینہ یا تری، پیشاب کثرت سے آنا، شہوت کی کمزوری پورے جسم یا بعض اعضا کا سن ہو جانا۔