مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

جن بھی مؤذن کے لیے گواہی دیں گے ؟

فونٹ سائز:
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
31۔ جن بھی مؤذن کے لیے گواہی دیں گے ؟
جواب :
جی ہاں،
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
إنه لا يسمع مدى صوت المؤذن جن ولا إنس ولا شيء إلا شهد له يوم القيامة [صحيح بخاري رقم الحديث 609]
”موذن کی آواز کو کوئی جن، انسان یا کوئی بھی چیز سنتی ہے تو وہ قیامت والے دن اس کے لیے گواہی دیں گے۔ “

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔