مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

بیوی کا وراثت سے محروم رکھنے کے لیے مال وقف کرنا

فونٹ سائز:
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

ایک بیوی اپنے خاوند اور اہل خانہ کو وراثت سے محروم رکھنے کے لیے اپنا سارا مال وقف کرنا چاہتی ہے

اگر مقصد یہ ہے کہ تم اپنی زندگی میں وقف ناجز (نقد اور حاضر مال سے) کرنا چاہتی ہو اور وہ نیکی کے کاموں میں ہو اور ورثا کو محروم کرنے کی نیت سے نہ ہو تو اس میں کوئی رکاوٹ نہیں لیکن اگر موت کے بعد وقف کرنا مقصود ہو تو یہ تیسرے حصے یا اس سے کم کی حدود میں رہتے ہوئے غیر وارث کے لیے جائز ہے۔
[اللجنة الدائمة: 19553]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔