بندروں کی خرید و فروخت کا شرعی حکم

بندروں کی خرید وفروخت
بلیوں، بندروں، کتوں اور اس قسم کے دوسرے کچلی والے درندوں کی خرید و فروخت جائز نہیں کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع کیا اور روکا ہے، نیز اس میں مال ضائع ہوتا ہے جس سے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا ہے۔ [صحيح البخاري، رقم الحديث 5527 صحيح مسلم 1932/13]
[اللجنة الدائمة: 18564]

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سوشل میڈیا پر یہ مضمون فیچرڈ امیج کے ساتھ شئیر کرنے کے لیے یہ تصویر محفوظ کریں ⬇️ 💾