دین کی ہدایت سے انحراف اور مخالف دین باتوں پر عمل
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت کی یہ عجیب و غریب عادت تھی کہ جس دین کو وہ اپنا کہتے تھے اس کی بدترین مخالفت کرتے تھے اور اس دین کے مخالفین سے خوب دوستی رکھتے تھے جیسا کہ انہوں نے نبی صلی اللہ […]
اس حق کا انکار جو ان کے علاوہ دوسرں کے پاس ہے
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ اہل جاہلیت جب فرقہ بندی کا شکار ہوئے تو ہر گروہ صرف وہی حق قبول کرتا جو ان کی جماعت والے حق کہتے اور دوسروں کے پاس جو حق ہوتا ان کا انکار کر دیتے جیسا کہ اللہ نے فرمایا […]
نماز جنازہ کے درود میں الفاظ «كما صليت وسلمت وباركت ورحمت
تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سوال : نماز جنازہ کے درود میں اضافہ کرنا کیسا ہے ؟ جواب : بعض لوگ نماز جنازہ کے درود میں یہ اضافہ کرتے ہیں : كما صليت وسلمت وباركت ورحمت . یہ بالکل ناجائز ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تعلم نہیں دی۔ […]
ہر گروہ کا دعویٰ کہ حق صرف اسی کے ساتھ ہے
تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہ جب انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے فرقہ بندی والی حدیث سنی جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت تہتر فرقوں میں بٹ جائے گی، سب جہنم میں ہوں گے سوائے ایک فرقہ […]
عید، زکوٰۃ اور صدقہ فطر سے متعلق مسائل
۔ صلاۃ عید ترک کرنے کا حکم : —————— سوال : کیا مسلمان کے لئے بغیر عذر صلاۃِ عید سے پیچھے رہنا جائز ہے ؟ کیا عورتوں کو مردوں کے ساتھ عید کی ادائیگی سے روکنا جائز ہے ؟ جواب : اکثر اہل علم کے نزدیک صلاۃ عید فرض کفایہ ہے۔ بعض افراد کا اس […]
احکام و فضائل صیام رمضان المبارک
احکام و فضائل صیام رمضان المبارک —————— 154۔ صوم کی فرضیت : صوم اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے، اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ [2-البقرة:183] ’’ اے ایمان والو ! تم پر صوم فرض کیا […]
ایصال ثواب کی شرعی حیثیت قرآن و حدیث کی روشنی میں
تالیف: حافظ شبیر صدیق حفظ اللہ مشرک والدین اور رشتہ داروں کے لیے ایصال ثواب ……؟ وہ امور جن کی وجہ سے کسی شخص کے فوت ہو جانے کے بعد بھی اس کو ان کا ثواب پہنچتا ہے، ان کے جاننے سے پہلے یہ جاننا بھی اشد ضروری ہے کہ یہ فائدہ صرف اس شخص […]
فوتگی کے موقع پر رائج بدعات کا ذکر
تالیف: احمد بن عبداللہ السلمی حفظ اللہ بسم الله الرحمن الرحيم الحمد لله رب العالمين والعاقبة للمتقين والصلاة والسلام على أشرف الأنبياء والمرسلين نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين و بعد میرے محترم دینی بھائیو! ہم آپ کی خدمت میں جنازہ اور قبر اورتعزیت کی چند بدعتوں کا ذکر کر رہے ہیں، اس لئے کہ […]
بدعت کی مذمت میں صحابہ، تابعین اور سلف کے اقوال
تالیف: ابوالمظفر عبدالحکیم عبدالمعبود المدنی حفظ اللہ بدعت کا لغوی معنی بدعت کا اصل اشتقاق عربی زبان میں ابدع ، تبدع ، بديع ، مبدع ومبتدع سے ہے جس کے لغت میں دو معانی ہیں۔ ➊ بلا سابق مثال کے کسی چیز کو بنانا اور ایجاد کرنا اور اسی معنی میں آیت کریمہ ہے: بديع […]
اتباع اور تقلید میں فرق اور اندھی تقلید کی چند مثالیں
تحریر: حافظ محمد اسحاق زاھد حفظ اللہ، کویت فرمان الہی ہے : اتَّبِعُوا مَا أُنزِلَ إِلَيْكُم مِّن رَّبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِن دُونِهِ أَوْلِيَاءَ ۗ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ [7-الأعراف:3] ترجمہ : ” جو تمہارے مالک کی طرف سے تم پر اترا، اس کی پیروی کرو اور اس کے سوا دوسرے چہیتوں کی پیروی مت کرو۔ “ […]
میت کو غسل دینے کا طریقہ
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : میت میں کو غسل دینے کا مسنون طریقہ بیان فرما کر ممنون فرمائیں؟ جواب : ➊ میت کو تین مرتبہ یا اس سے زیادہ مرتبہ حسبِ ضرورت غسل دیا جائے۔ ➋ غسل دینے کی تعداد طاق ہونی چاہیے۔ ➌ غسل دیتے وقت پانی میں نظافت و […]
نماز جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ نمازِ جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرنا سوال : کیا نمازِ جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرنا بھی سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟ جواب : نمازِ جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرنا بھی صحیح ہے اور دونوں طرف بھی۔ ایک طرف سلام پھیرنے والی […]
خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا سوال : مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا کیسا ہے؟ جواب : نمازِ جنازہ مسجد میں بھی ادا کی جا سکتی ہے، دلائل مندرجہ ذیل ہیں : ➋ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے : « لما توفي سعد بن […]
شہید کی نماز جنازہ کا حکم اور اس پر مختلف روایات کی روشنی میں بحث
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ شہید کی نماز جنازہ کا حکم سوال : کیا شہید کی نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے؟ دلائل کی رو سے صراحت فرما ممنون فرمائیں۔ جواب : شہید کی نمازِ جنازہ پڑھنا ضروری نہیں البتہ اگر کوئی پڑھ لے تو جائز ہے۔ جو لوگ شہیدِ معرکہ کے جنازے کو […]