کسی فوت شده انسان کو مرحوم کہنا کیسا ہے؟

فونٹ سائز:
شمارہ السنہ جہلم

جواب:
کسی فوت شدہ موحد انسان کو ”مرحوم ”کہنے یا لکھنے میں حرج نہیں ۔
یہ کوئی اس کے متعلق خبر نہیں دی جا رہی ، کیوں کہ ایسی خبر دینا غیبی امور میں سے ہے ، بلکہ اچھے گمان اور امید کی بنیاد پر ایسا کہا جاتا ہے ، اسی بنیاد پر تَغَمَّدَهُ اللَّهُ بِرَحْمَتِهِ يَا إِنْتَقَلَ إِلَى رَحْمَةِ الله بھی کہنا درست ہے ۔