مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ
84- قیمت کا فرق ادا کر کے گھریلو پرانا سامان دے کر نئے سامان میں تبدیل کروانا
گھریلو پرانا سامان نئے سامان میں بدلوانا اور ان دونوں قسموں کی قیمت میں فرق کی وجہ سے پرانے سامان کے مالک کا زیادہ قیمت ادا کرناجائز ہے اس
میں کوئی حرج نہیں، کیونکہ یہ حلال بیع ہے، اس میں کوئی ممانعت نہیں، اگر یہ (پہلی بیع میں) ایک دوسرے کے ساتھ شرط لگانے کی وجہ سے نہ ہو۔
[اللجنة الدائمة: 1593]