فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ
سوال : امکانی حد تک وتر پڑھنے کا آخری وقت کون سا ہے ؟
جواب : وتر پڑھنے کا وقت طلوع فجر (صبح صادق ہونے ) تک ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے :
صلاة الليل مثنی مثنی فإذا خشى أحدكم الصبح صلى ركعة واحدة توتر له ما قد صلى [صحیح البخاری وصحیح مسلم]
”رات کی نماز (نفلی) دو دو رکعت ہے۔ جب تم میں سے کوئی آدمی صبح ہونے سے ڈرے تو ایک رکعت پڑھ لے اس سے اس کی تمام نماز وتر بن جائے گی۔ “
One Response
جزاك الله خيرا كثيرا