شمارہ السنہ جہلم
جواب:
یاد آنے پر وضو یا غسل کر کے دوبارہ نماز پڑھے گا ۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
لا تُقْبَلُ صَلَاةٌ بِغَيْرِ طُهُورٍ .
”بغیر وضو کے نماز قبول نہیں ہوتی ۔“
[صحيح مسلم: ٢٢٤]