روزے کا اجتماعی فائدہ کیا ہے؟
سوال : کیا صوم کا کوئی اجتماعی فائدہ ہے ؟
جواب : ہاں ! صوم کے بہت سے اجتماعی فائدے ہیں۔ مثلا :
لوگوں کا یہ سمجھنا کہ وہ ایک امت ہیں، ایک ہی وقت میں کھاتے ہیں، ایک ہی وقت میں صوم رکھتے ہیں اور مالدار شخص اللہ کی دی ہوئی نعمت (دولت)کا احساس کر تا اور فقیر و محتاج پرمہربانی کرتا ہے۔ اس سے ابن آدم کے لئے شیطانی لغزشوں کے مواقع کم ہوتے ہیں۔ سب کے دل میں اللہ تعالیٰ کا تقوی پیدا ہوتا ہے۔ اور اللہ کا تقوی سوسائٹی کے افراد کے درمیان رشتوں کو مضبوط بناتا ہے۔
’’ شیخ ابن عثیمین۔ رحمۃاللہ علیہ۔ “

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں: