دوران وضو دعائیں پڑھنا
یہ اقتباس شیخ مبشر احمد ربانی کی کتاب احکام و مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں سے ماخوذ ہے۔

سوال : کیا دوران وضو رسول اللہ سے کوئی دعا ثابت ہے ؟
جواب: صحیح احادیث سے وضو کی ابتداء میں ”بسم اللہ“ اور آخر میں یہ دُعا ثابت ہے :
أَشْهَدُ اَنْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَ رَسُوْلُهُ، اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِيْ مِنَ التَّوَّابِيْنَ وَاجْعَلْنِيْ مِنَ الْمُتَطَهِّرِيْنَ [ترمذي، كتاب الطهارة : باب ما يقال بعد الوضوء : 55 ]
دورانِ وضو ایک ایک عضو کے دھو نے پر جو لوگ مختلف کلمات پڑھتے ہیں ان کا ثبوت کسی معتبر اور صحیح حدیث میں موجود نہیں ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے