جن کے انسان میں داخل ہونے کے حالات

فونٹ سائز:
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

سوال:

جن انسان میں کب داخل ہوتا ہے ؟

جواب :

جن انسان کے جسم میں داخل ہونے کی طاقت نہیں رکھتا، مگر چند حالات میں وہ انسانی بدن میں داخل ہو جاتا ہے :
➊ انتہائی کمزوری کی حالت میں۔
➋ شدید غصے اور خوف میں۔
➌ خواہشات پر ٹوٹنے میں۔
➍ اور شدید غفلت میں۔