جادوگر کو قتل کرنا وضاحت
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

252۔ کیا اہل کتاب جادوگر کو مسلمان جادوگر کی طرح قتل کیا جائے گا ؟
جواب :
امام مالک رحمہ اللہ کا فرمان ہے :
”اگر وہ مسلمانوں کو تکلیف نہ دے تو اسے قتل نہیں کیا جا سکتا۔“ [أحكام القرآن للجصاص 42/1]
امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا:
”اس کے جادو کی بنا پر اسے قتل نہیں کیا جائے گا۔“
امام احمد رحمہ اللہ نے فرمایا:
”وہ اپنے جادو کی وجہ سے کافر قرار دیا جائے گا، قتل کیا جائے یا نہ قتل کیا جائے لیکن کافر قرار دیا جائے گا۔“

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل