لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 74
وَ الَّذِیۡنَ یَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَا ہَبۡ لَنَا مِنۡ اَزۡوَاجِنَا وَ ذُرِّیّٰتِنَا قُرَّۃَ اَعۡیُنٍ وَّ اجۡعَلۡنَا لِلۡمُتَّقِیۡنَ اِمَامًا ﴿۷۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَیَقُوۡلُوۡنَرَبَّنَاہَبۡلَنَامِنۡ اَزۡوَاجِنَاوَذُرِّیّٰتِنَاقُرَّۃَاَعۡیُنٍوَّاجۡعَلۡنَالِلۡمُتَّقِیۡنَاِمَامًا
اور وہ جوکہتے ہیںاے ہمارے ربعطا کرہمیںہماری بیویوں سےاور ہماری اولاد سےٹھنڈکآنکھوں کیاور بنا ہمیںمتقی لوگوں کاامام/راہ نما
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَیَقُوۡلُوۡنَرَبَّنَاہَبۡ لَنَامِنۡ اَزۡوَاجِنَاوَذُرِّیّٰتِنَاقُرَّۃَاَعۡیُنٍوَّاجۡعَلۡنَالِلۡمُتَّقِیۡنَاِمَامًا
اور جو لوگکہتے ہیںاے ہمارے ربعطا کر ہمیںہماری بیویوں سےاور ہماری اولادوں سےٹھنڈکآنکھوں کیاور بنا دے ہمیںمتقیوں کاامام
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَيَقُوْلُوْنَرَبَّنَا هَبْ لَنَامِنْاَزْوَاجِنَاوَذُرِّيّٰتِنَاقُرَّةَ اَعْيُنٍوَّاجْعَلْنَالِلْمُتَّقِيْنَاِمَامًا
اور وہ لوگ جوکہتے ہیں وہاے ہمارے رب عطا فرما ہمیںسےہماری بیویاںاور ہماری اولادٹھنڈک آنکھوں کیاور بنادے ہمیںپرہیزگاروں کاامام (پیشوا)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2يَقُولُونَsay
3رَبَّنَاOur Lord!
4هَبْGrant
5لَنَاto us
6مِنْfrom
7أَزْوَاجِنَاour spouses
8وَذُرِّيَّاتِنَاand our offspring
9قُرَّةَcomfort
10أَعْيُنٍ(to) our eyes
11وَاجْعَلْنَاand make us
12لِلْمُتَّقِينَfor the righteous
13إِمَامًاa leader

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل