لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 70
اِلَّا مَنۡ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا فَاُولٰٓئِکَ یُبَدِّلُ اللّٰہُ سَیِّاٰتِہِمۡ حَسَنٰتٍ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿۷۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِلَّامَنۡتَابَوَاٰمَنَوَعَمِلَعَمَلًاصَالِحًافَاُولٰٓئِکَیُبَدِّلُاللّٰہُسَیِّاٰتِہِمۡحَسَنٰتٍوَکَانَاللّٰہُغَفُوۡرًارَّحِیۡمًا
مگرجس نےتوبہ کیاور وہ ایمان لایااور اس نے عمل کیےعملنیکتو یہی لوگ ہیںبدل دے گااللہان کی برائیوں کوبھلائیوں سےاور ہےاللہبہت بخشنے والابہت رحم کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِلَّامَنۡتَابَوَاٰمَنَوَعَمِلَعَمَلًاصَالِحًافَاُولٰٓئِکَیُبَدِّلُاللّٰہُسَیِّاٰتِہِمۡحَسَنٰتٍوَکَانَاللّٰہُغَفُوۡرًارَّحِیۡمًا
مگرجس نےتوبہ کیاور ایمان لایااور عمل کیےعملنیکتو یہی لوگبدل دے گااللہ تعالیٰجن کی بُرائیوں کونیکیوں میںاور (ہمیشہ سے )ہےاللہ تعالیٰبے حد بخشنے والانہایت رحم والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِلَّامَنْ تَابَوَاٰمَنَوَعَمِلَعَمَلًا صَالِحًافَاُولٰٓئِكَيُبَدِّلُ اللّٰهُسَيِّاٰتِهِمْحَسَنٰتٍوَكَانَاللّٰهُغَفُوْرًارَّحِيْمًا
سوائےجس نے توبہ کیاور وہ ایمان لایااور عمل کیے اس نےنیک عملپس یہ لوگاللہ بدل دے گاان کی برائیاںبھلائیوں سےاور ہےاللہبخشنے والانہایت مہربان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِلَّاExcept
2مَنْ(he) who
3تَابَrepents
4وَآمَنَand believes
5وَعَمِلَand does
6عَمَلًاdeeds
7صَالِحًاrighteous
8فَأُولَئِكَthen (for) those
9يُبَدِّلُwill replace
10اللَّهُAllah
11سَيِّئَاتِهِمْtheir evil deeds
12حَسَنَاتٍ(with) good ones
13وَكَانَAnd is, was, will be
14اللَّهُAllah
15غَفُورًاOft-Forgiving
16رَحِيمًاMost Merciful

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل