لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 63
وَ عِبَادُ الرَّحۡمٰنِ الَّذِیۡنَ یَمۡشُوۡنَ عَلَی الۡاَرۡضِ ہَوۡنًا وَّ اِذَا خَاطَبَہُمُ الۡجٰہِلُوۡنَ قَالُوۡا سَلٰمًا ﴿۶۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَعِبَادُالرَّحۡمٰنِالَّذِیۡنَیَمۡشُوۡنَعَلَی الۡاَرۡضِہَوۡنًاوَّاِذَاخَاطَبَہُمُالۡجٰہِلُوۡنَقَالُوۡاسَلٰمًا
اور بندےرحمٰن کےوہ ہیں جوچلتے ہیںزمین پرآہستگی سےاور جبمخاطب ہوتے ہیں ان سےجاہل لوگوہ کہتے ہیںسلام
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَعِبَادُالرَّحۡمٰنِالَّذِیۡنَیَمۡشُوۡنَعَلَی الۡاَرۡضِہَوۡنًاوَّاِذَاخَاطَبَہُمُالۡجٰہِلُوۡنَقَالُوۡاسَلٰمًا
اور بندےرحمٰن کےجوچلتے ہیںزمین پرنرمی ،عاجزی سےاور جببات کریں ان سےجاہلوہ کہہ دیتے ہیںسلام ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَعِبَادُ الرَّحْمٰنِالَّذِيْنَيَمْشُوْنَعَلَي الْاَرْضِهَوْنًاوَّاِذَاخَاطَبَهُمُالْجٰهِلُوْنَقَالُوْاسَلٰمًا
اور رحمن کے بندےوہ جو کہچلتے ہیںزمین پرآہستہ آہستہاور جبان سے بات کرتے ہیںجاہل (جمع)کہتے ہیںسلام
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَعِبَادُAnd (the) slaves
2الرَّحْمَنِ(of) the Most Gracious
3الَّذِينَ(are) those who
4يَمْشُونَwalk
5عَلَىon
6الْأَرْضِthe earth
7هَوْنًا(in) humbleness
8وَإِذَاand when
9خَاطَبَهُمُaddress them
10الْجَاهِلُونَthe ignorant ones
11قَالُواthey say
12سَلَامًاPeace

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل