لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 62
وَ ہُوَ الَّذِیۡ جَعَلَ الَّیۡلَ وَ النَّہَارَ خِلۡفَۃً لِّمَنۡ اَرَادَ اَنۡ یَّذَّکَّرَ اَوۡ اَرَادَ شُکُوۡرًا ﴿۶۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَالَّذِیۡجَعَلَالَّیۡلَوَالنَّہَارَخِلۡفَۃًلِّمَنۡاَرَادَاَنۡیَّذَّکَّرَاَوۡاَرَادَشُکُوۡرًا
اور وہی ہےجس نےبنایارات کواور دن کوایک دوسرے کے پیچھے آنے والااس کے لیے جوارادہ کرےکہوہ نصیحت پکڑےیاوہ ارادہ کرےشکر گزاری کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَالَّذِیۡجَعَلَالَّیۡلَوَالنَّہَارَخِلۡفَۃًلِّمَنۡاَرَادَاَنۡیَّذَّکَّرَاَوۡاَرَادَشُکُوۡرًا
اور وہی ہےجس نےبنایارات کواور دن کوایک دوسرے کے پیچھے آنے والےہراس شخص کے لیےچاہےیہ کہنصیحت حاصل کرےیاوہ چاہےشُکر گزار بننا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَهُوَالَّذِيْ جَعَلَالَّيْلَوَالنَّهَارَخِلْفَةًلِّمَنْ اَرَادَاَنْ يَّذَّكَّرَاَوْ اَرَادَشُكُوْرًا
اور وہیجس نے بنایاراتاور دنایک دوسرے کے پیچھے آنیولااس کے لیے جو چاہےکہ وہ نصیحت پکڑےیا چاہےشکر گزار بننا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَهُوَAnd He
2الَّذِي(is) the One Who
3جَعَلَmade
4اللَّيْلَthe night
5وَالنَّهَارَand the day
6خِلْفَةً(in) succession
7لِمَنْfor whoever
8أَرَادَdesires
9أَنْto
10يَذَّكَّرَremember
11أَوْor
12أَرَادَdesires
13شُكُورًاto be thankful

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل