لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 3
وَ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِہٖۤ اٰلِہَۃً لَّا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّ ہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ وَ لَا یَمۡلِکُوۡنَ لِاَنۡفُسِہِمۡ ضَرًّا وَّ لَا نَفۡعًا وَّ لَا یَمۡلِکُوۡنَ مَوۡتًا وَّ لَا حَیٰوۃً وَّ لَا نُشُوۡرًا ﴿۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاتَّخَذُوۡامِنۡ دُوۡنِہٖۤاٰلِہَۃًلَّایَخۡلُقُوۡنَشَیۡئًاوَّہُمۡیُخۡلَقُوۡنَوَلَایَمۡلِکُوۡنَلِاَنۡفُسِہِمۡضَرًّاوَّلَانَفۡعًاوَّلَایَمۡلِکُوۡنَمَوۡتًاوَّلَاحَیٰوۃًوَّلَانُشُوۡرًا
اور انہوں نے بنا لیےاس کے سواکچھ الٰہنہیں وہ پیدا کرتےکوئی چیزاور وہوہ پیدا کیے جاتے ہیںاور نہیںوہ اختیار رکھتےاپنے نفسوں کے لیےکسی نقصان کااور نہکسی نفع کااور نہیںوہ اختیار رکھتےموت کااور نہزندگی کااور نہدوبارہ جی اٹھنے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاتَّخَذُوۡامِنۡ دُوۡنِہٖۤاٰلِہَۃًلَّایَخۡلُقُوۡنَشَیۡئًاوَّہُمۡیُخۡلَقُوۡنَوَلَا یَمۡلِکُوۡنَلِاَنۡفُسِہِمۡضَرًّاوَّلَا نَفۡعًاوَّلَا یَمۡلِکُوۡنَمَوۡتًاوَّلَا حَیٰوۃًوَّلَا نُشُوۡرًا
اور اُنہوں نے بنائے ہیںاس کے سواایسے معبودنہیں وہ پیدا کرسکتےکسی چیز کواور وہوہ خودپیداکیے جاتے ہیںاور نہ وہ اختیار رکھتے ہیںاپنے لیےکسی نقصان کااور نہ نفع کااور نہ وہ اختیار رکھتے ہیںموت کااور نہ زندگی کااور نہ اُٹھائے جانے کا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاتَّخَذُوْامِنْ دُوْنِهٖٓاٰلِهَةًلَّا يَخْلُقُوْنَشَيْئًاوَّهُمْيُخْلَقُوْنَوَلَا يَمْلِكُوْنَلِاَنْفُسِهِمْضَرًّاوَّلَا نَفْعًاوَّلَا يَمْلِكُوْنَمَوْتًاوَّلَا حَيٰوةًوَّلَا نُشُوْرًا
اور انہوں نے بنا لیےاس کے علاوہاور معبودوہ نہیں پیدا کرتےکچھبلکہ وہپیدا کیے گئے ہیںاور وہ اختیار نہیں رکھتےاپنے لیےکسی نقصان کااور نہ کسی نفع کااور نہ وہ اختیار رکھتے ہیںکسی موت کااور نہ کسی زندگی کااور نہ پھر اٹھنے کا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاتَّخَذُواYet they have taken
2مِنْfrom
3دُونِهِbesides Him
4آلِهَةًgods
5لَاnot
6يَخْلُقُونَthey create
7شَيْئًاanything
8وَهُمْwhile they
9يُخْلَقُونَare created
10وَلَاand not
11يَمْلِكُونَthey possess
12لِأَنْفُسِهِمْfor themselves
13ضَرًّاany harm
14وَلَاand not
15نَفْعًاany benefit
16وَلَاand not
17يَمْلِكُونَthey control
18مَوْتًاdeath
19وَلَاand not
20حَيَاةًlife
21وَلَاand not
22نُشُورًاresurrection

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل