لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 19
فَقَدۡ کَذَّبُوۡکُمۡ بِمَا تَقُوۡلُوۡنَ ۙ فَمَا تَسۡتَطِیۡعُوۡنَ صَرۡفًا وَّ لَا نَصۡرًا ۚ وَ مَنۡ یَّظۡلِمۡ مِّنۡکُمۡ نُذِقۡہُ عَذَابًا کَبِیۡرًا ﴿۱۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَقَدۡکَذَّبُوۡکُمۡبِمَاتَقُوۡلُوۡنَفَمَاتَسۡتَطِیۡعُوۡنَصَرۡفًاوَّلَانَصۡرًاوَمَنۡیَّظۡلِمۡمِّنۡکُمۡنُذِقۡہُعَذَابًاکَبِیۡرًا
پس تحقیقانہوں نے جھٹلایابوجہ اس کے جوتم کہتے تھےتو نہیںتم استطاعت رکھتےپھیرنے کی (عذاب کی)اور نہمدد کیاور جو کوئیظلم کرے گاتم میں سےہم چکھائیں گے اس کوعذاببہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَقَدۡکَذَّبُوۡکُمۡبِمَاتَقُوۡلُوۡنَفَمَاتَسۡتَطِیۡعُوۡنَصَرۡفًاوَّلَا نَصۡرًاوَمَنۡیَّظۡلِمۡمِّنۡکُمۡنُذِقۡہُعَذَابًاکَبِیۡرًا
سو یقیناًاُنہوں نے جھٹلایاہےتمہیںبوجہ اس کےجوتم کہتے تھےپس نہیںتم استطاعت رکھتےہٹانے کیاور نہ مدد کیاور جوظلم کرے گاتم میں سےہم چکھائیں گے اسےعذاببہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَقَدْ كَذَّبُوْكُمْبِمَا تَقُوْلُوْنَفَمَا تَسْتَطِيْعُوْنَصَرْفًاوَّلَا نَصْرًاوَمَنْيَّظْلِمْمِّنْكُمْنُذِقْهُعَذَابًاكَبِيْرًا
پس انہوں نے تمہیں جھٹلا دیاوہ جو تم کہتے تھے (تمہاری بات)پس اب تم نہیں کرسکتے ہوپھیرنااور نہ مدد کرنااور جووہ ظلم کرے گاتم میں سےہم چکھائیں گے اسےعذاببڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَقَدْSo verily
2كَذَّبُوكُمْthey deny you
3بِمَاin what
4تَقُولُونَyou say
5فَمَاso not
6تَسْتَطِيعُونَyou are able
7صَرْفًا(to) avert
8وَلَاand not
9نَصْرًا(to) help
10وَمَنْAnd whoever
11يَظْلِمْdoes wrong
12مِنْكُمْamong you
13نُذِقْهُWe will make him taste
14عَذَابًاa punishment
15كَبِيرًاgreat

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل