لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفرقان (25) — آیت 16
لَہُمۡ فِیۡہَا مَا یَشَآءُوۡنَ خٰلِدِیۡنَ ؕ کَانَ عَلٰی رَبِّکَ وَعۡدًا مَّسۡـُٔوۡلًا ﴿۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَہُمۡفِیۡہَامَایَشَآءُوۡنَخٰلِدِیۡنَکَانَعَلٰی رَبِّکَوَعۡدًامَّسۡئُوۡلًا
ان کے لیے ہےاس میںجووہ چاہیں گےہمیشہ رہنے والے ہیںہےآپ کے رب پرایک وعدہپوچھا جانے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَہُمۡفِیۡہَامَایَشَآءُوۡنَخٰلِدِیۡنَکَانَعَلٰی رَبِّکَوَعۡدًامَّسۡئُوۡلًا
اُن کے لیے (ہوگا)اس میںجووہ چاہیں گےہمیشہ رہنے والےہےآپ کے رب کے ذمہایک وعدہجس کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَهُمْفِيْهَامَا يَشَآءُوْنَخٰلِدِيْنَكَانَعَلٰي رَبِّكَوَعْدًامَّسْئُوْلًا
ان کے لیےاس میںجو وہ چاہیں گےہمیشہ رہیں گےہےتمہارے رب کے ذمےایک وعدہمانگا ہوا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَهُمْFor them
2فِيهَاtherein
3مَا(is) whatever
4يَشَاءُونَthey wish
5خَالِدِينَthey will abide forever
6كَانَIt is
7عَلَىon
8رَبِّكَyour Lord
9وَعْدًاa promise
10مَسْئُولًاrequested

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل