حدیث [من کان لہ امام فقرأۃ الامام لہ قراۃ] کا تحقیقی جائزہ

تحریر: شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ، ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو أخبرنا أبو حنيفة قال حدثنا أبو الحسن موسي بن أبى عائشة عن عبدالله بن شداد بن الهاد عن جابر بن عبدالله عن النبى صلى الله عليه وسلم قال من صلى خلف الإمام . . . حديث من كان له امام . . . [موطا […]

سورۂ فاتحہ سے پہلے بسم اللہ

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا سورہ فاتحہ سے پہلے پوری بسم الله الرحمن الرحيم پڑھنا جائز ہے ؟ نیز کیا کسی صحیح حدیث میں مذکورہ عمل موجود ہے ؟ جواب : نعیم المجمر فرماتے ہیں : ”میں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی تو انہوں نے ”بسم […]

مقتدی کے لیے سورۂ فاتحہ کی قرأت

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا مقتدی امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھے گا یا صرف اپنی تنہا نماز میں ؟ قرآن و سنت سے رہنمائی فرمائیں۔ جواب : صحیح احادیث کی رو سے امام، مقتدی اور منفرد سب کے لیے ہر نماز میں سورۂ فاتحہ پڑھنا لازمی ہے کیونکہ رسول […]

سورۂ فاتحہ کے ساتھ بسم اللہ

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : نماز میں بسم الله الرحمن الرحيم صرف پہلی رکعت میں ثناء کے بعد پڑھی جائے یا ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے ساتھ ؟ اسی طرح بسم الله الرحمن الرحيم جہری پڑھنی چاہئیے یا سری ؟ جواب : سورۂ فاتحہ کے شروع میں ”بسم اللہ الرحمٰن […]

کیا سورۃ الفاتحہ نماز میں پڑھنا فرض ہے؟

وعن عبادة بن الصامت رضى الله عنه يبلغ به النبى صلى الله عليه وسلم [قال] : (لا صلاة لمن لم يقرأ بفاتحة الكتاب) حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یہ بات لوگوں تک پہنچایا کرتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: […]

کیا امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنی چاہیئے؟

وعن عبادة بن الصامت رضى الله عنه ، قال: كنا خلف رسول الله صلى الله عليه وسلم [فى صلاة الفجر، فقر أرسول الله صلى الله عليه وسلم] فتقلت عليه القراءة فلما فرغ قال: (لعلكم تقرؤون خلف إمامكم؟ ) قلنا: نعم ، هذا يا رسول الله ، قال: (لا تفعلوا إلا بفاتحة الكتاب، فإنه لا صلاة […]

جنازہ میں سورہ فاتحہ کے بعد قرآت پر کیا دلیل ہے؟

شمارہ السنہ جہلم جواب: جنازہ میں سورہ فاتحہ کے بعد قرآت مستحب ہے ۔ طلحہ بن عبداللہ بن عوف رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: صليت خلف ابن عباس على جنازة ، فقرأ بفاتحة الكتاب ، وسورة وجهر حتى أسمعنا ، فلما فرغ أخذت بيده ، فسألته فقال: سنة وحق ”میں نے سیدنا عبداللہ بن عباس […]

روایت [امام کی قرآت مقتدی کو کافی ہے] کا تحقیقی جائزہ

تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری مقتدی کے لیے امام کی قرات ! روايت: مَنْ كَانَ لَهُ إِمَامٌ فَقِرَاءَةُ الْإِمَامِ لَهُ قِرَاءَةٌ (جو امام کی اقتدا میں ہو، تو امام کی قرآت مقتدی کو کافی ہے۔) کی بہت ساری سندیں ہیں ، سب ضعیف ہیں۔ ➊ امام بخاریؒ (۲۵۶ھ) فرماتے ہیں: هَذَا خَبَرٌ لَمْ يَثْبُتُ […]

جہری نمازوں میں مقتدیوں کو فاتحہ پڑھنا چاہیئے یا نہیں؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال یہاں مدراس کے علاقے سے یہ بات آئی ہے کہ جہری نمازوں کی جماعت میں مقتدیوں کو سورہ فاتحہ سننا چاہیے، (مقتدی کو) انفرادی طور پر پڑھنا ضروری نہیں۔ یہ قول کہاں تک صحیح ہے؟ (سائل عبدالرحمن یعقوب آٹیہ ، میانمار، برما) الجواب آپ کے سوالات کے […]

کیا بغیر قیام اور فاتحہ کے رکعت شمار کی جائے گی؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال کہتے ہیں ابن خزیمہ کی کتاب میں ابو ہریرہؓ سے روایت بیان کی گئی ہے کہ کسی کو جماعت کی نماز میں رکوع مل جانے سے اُسے رکعت ملنا شمار کیا جائے گا تو اس بارے میں حقیقت کیا ہے؟ باوجود قیام نہ ملنے اور سورۂ فاتحہ […]

نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے کا مسئلہ صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ ● امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنے کا بیان : نماز میں سورۃ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے، مقتدی امام کے پیچھے چاہے وہ بلند آواز سے قرآت کرے یا نہ کرے سورۃ فاتحہ ضرور پڑھے۔ چنانچہ رسول کریم ﷺ […]

سورہ فاتحہ کے بغیر نماز کا حکم

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، کتاب الصلاۃ، جلد 1 سوال سورہ فاتحہ کے بغیر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ کیا ایسی نمازوں کو دوبارہ پڑھنا ضروری ہے؟ براہ کرم کتاب و سنت کی روشنی میں وضاحت کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔ جواب جی ہاں، سورہ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی کیونکہ یہ نماز کا لازمی […]

فاتحہ خلف الامام: نماز فاتحہ میں پڑھنے کا صحیح طریقہ

ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث کتاب الصلاۃ جلد 1 سوال فاتحہ خلف الامام کا طریقہ کیا ہے؟ جہری نمازوں میں آخری دو رکعتوں میں فاتحہ پڑھی جاتی ہے کہ نہیں؟ ظہر اور عصر کی نماز میں فاتحہ کے ساتھ کوئی سورت ملا کر پڑھیں (حضرت جابر کی حدیث بروایت ابن ماجہ) یا صرف فاتحہ پڑھیں؟ براہ […]

نماز کی ہر رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری ہر رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے ➊ حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا صلاة لمن لم يقرأ بفاتحة الكتاب [بخارى: 756 ، كتاب الأذان: باب وجوب القراءة للإمام والماموم ، مسلم: 394 ، أبو داود: 822 […]

1 2 3
1