لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 93

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 93
اِنَّمَا السَّبِیۡلُ عَلَی الَّذِیۡنَ یَسۡتَاۡذِنُوۡنَکَ وَ ہُمۡ اَغۡنِیَآءُ ۚ رَضُوۡا بِاَنۡ یَّکُوۡنُوۡا مَعَ الۡخَوَالِفِ ۙ وَ طَبَعَ اللّٰہُ عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ فَہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۹۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَاالسَّبِیۡلُعَلَی الَّذِیۡنَیَسۡتَاۡذِنُوۡنَکَوَہُمۡاَغۡنِیَآءُرَضُوۡابِاَنۡیَّکُوۡنُوۡامَعَ الۡخَوَالِفِوَطَبَعَاللّٰہُعَلٰی قُلُوۡبِہِمۡفَہُمۡلَایَعۡلَمُوۡنَ
بےشکمؤاخذہ توان پر ہے جواجازت طلب کرتے ہیں آپ سےحالانکہ وہغنی ہیںوہ راضی ہوگئےکہہوں وہساتھ پیچھے رہنے والیوں کےاور مہر لگا دیاللہ نےان کے دلوں پرپس وہنہیں وہ جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَاالسَّبِیۡلُعَلَی الَّذِیۡنَیَسۡتَاۡذِنُوۡنَکَوَہُمۡاَغۡنِیَآءُرَضُوۡابِاَنۡیَّکُوۡنُوۡامَعَالۡخَوَالِفِوَطَبَعَاللّٰہُعَلٰیقُلُوۡبِہِمۡفَہُمۡلَایَعۡلَمُوۡنَ
یقیناً۔ (اعتراض کا ) راستہاُن لوگوں پر ہے جواجازت مانگتے ہیں آپ سےحالانکہ وہمالدار ہیںراضی ہوگئےاس پر کہوہ ہوجائیںساتھپیچھے رہنے والی عورتوں کےاور مہر لگا دیاللہ تعالیٰ نےاُوپراُ ن کے دلوں کےسو وہنہیں وہ جانتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّمَاالسَّبِيْلُعَلَيالَّذِيْنَيَسْتَاْذِنُوْنَكَوَهُمْاَغْنِيَآءُرَضُوْابِاَنْيَّكُوْنُوْامَعَالْخَوَالِفِوَطَبَعَاللّٰهُعَلٰيقُلُوْبِهِمْفَهُمْلَا يَعْلَمُوْنَ
اس کے سوا نہیں (صرف)راستہ (الزام)پروہ لوگ جوآپ سے اجازت چاہتے ہیںاور وہغنی (جمع)وہ خوش ہوئےکہوہ ہوجائیںساتھپیچھے رہ جانیوالی عورتیںاور مہر لگا دیاللہپران کے دلسو وہنہیں جانتے