لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 91

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 91
لَیۡسَ عَلَی الضُّعَفَآءِ وَ لَا عَلَی الۡمَرۡضٰی وَ لَا عَلَی الَّذِیۡنَ لَا یَجِدُوۡنَ مَا یُنۡفِقُوۡنَ حَرَجٌ اِذَا نَصَحُوۡا لِلّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖ ؕ مَا عَلَی الۡمُحۡسِنِیۡنَ مِنۡ سَبِیۡلٍ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿ۙ۹۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَیۡسَعَلَی الضُّعَفَآءِوَلَاعَلَی الۡمَرۡضٰیوَلَاعَلَی الَّذِیۡنَلَایَجِدُوۡنَمَایُنۡفِقُوۡنَحَرَجٌاِذَانَصَحُوۡالِلّٰہِوَرَسُوۡلِہٖمَاعَلَی الۡمُحۡسِنِیۡنَمِنۡ سَبِیۡلٍوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
نہیں ہےضعیفون پراور نہمریضوں پراور نہان پر جونہیں وہ پاتےوہ (چیز )جووہ خرچ کریںکوئی حرججبوہ خیرخواہی کریںواسطے اللہ کےاور اس کے رسول کےنہیں ہےاحسان کرنے والوں پرکوئی مواخذہاور اللہبہت بخشنے والا ہےبہت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَیۡسَعَلَی الضُّعَفَآءِوَلَاعَلَی الۡمَرۡضٰیوَلَاعَلَی الَّذِیۡنَلَایَجِدُوۡنَمَایُنۡفِقُوۡنَحَرَجٌاِذَانَصَحُوۡالِلّٰہِوَرَسُوۡلِہٖمَاعَلَی الۡمُحۡسِنِیۡنَمِنۡ سَبِیۡلٍوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
نہیں ہےکمزوروں پراور نہمریضوں پراور نہاُن لوگوں پرنہیں پاتےجووہ خرچ کریںکوئی حرججبوہ خلوص رکھیںاللہ تعالیٰ کے لیےاور اُس کے رسول کے لیےنہیںنیکی کرنے والوں پرکوئی راستہاور اللہ تعالیٰبےحد بخشنے والا ہےنہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَيْسَعَلَيالضُّعَفَآءِوَلَاعَلَيالْمَرْضٰىوَلَاعَلَيالَّذِيْنَلَا يَجِدُوْنَمَايُنْفِقُوْنَحَرَجٌاِذَانَصَحُوْالِلّٰهِوَرَسُوْلِهٖمَاعَلَيالْمُحْسِنِيْنَمِنْ سَبِيْلٍوَاللّٰهُغَفُوْرٌرَّحِيْمٌ
نہیںپرضعیف (جمع)اور نہپرمریض (جمع)اور نہپروہ لوگ جونہیں پاتےجووہ خرچ کریںکوئی حرججبوہ خیر خواہ ہوںاللہ کیلئےاور اس کا رسولنہیںپرنیکی کرنے والےکوئی راہ (الزام)اور اللہبخشنے والانہایت مہربان