فَرِحَ الۡمُخَلَّفُوۡنَ بِمَقۡعَدِہِمۡ خِلٰفَ رَسُوۡلِ اللّٰہِ وَ کَرِہُوۡۤا اَنۡ یُّجَاہِدُوۡا بِاَمۡوَالِہِمۡ وَ اَنۡفُسِہِمۡ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ قَالُوۡا لَا تَنۡفِرُوۡا فِی الۡحَرِّ ؕ قُلۡ نَارُ جَہَنَّمَ اَشَدُّ حَرًّا ؕ لَوۡ کَانُوۡا یَفۡقَہُوۡنَ ﴿۸۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| فَرِحَ | الۡمُخَلَّفُوۡنَ | بِمَقۡعَدِہِمۡ | خِلٰفَ | رَسُوۡلِ اللّٰہِ | وَکَرِہُوۡۤا | اَنۡ | یُّجَاہِدُوۡا | بِاَمۡوَالِہِمۡ | وَاَنۡفُسِہِمۡ | فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ | وَقَالُوۡا | لَاتَنۡفِرُوۡا | فِی الۡحَرِّ | قُلۡ | نَارُ | جَہَنَّمَ | اَشَدُّ | حَرًّا | لَوۡ | کَانُوۡا | یَفۡقَہُوۡنَ |
| خوش ہوگئے | پیچھے چھوڑے جانے والے | اپنے بیٹھ رہنے پر | پیچھے | اللہ کے رسول کے | اور انہوں نے ناپسند کیا | کہ | وہ جہاد کریں | ساتھ اپنے مالوں کے | اور اپنی جانوں کے | اللہ کے راستے میں | اور انہوں نے کہا | نہ تم نکلو | گرمی میں | کہہ دیجیے | آگ | جہنم کی | زیادہ شدید ہے | گرمی کے اعتبار سے | کاش کہ | ہوتے وہ | وہ سمجھتے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| فَرِحَ | الۡمُخَلَّفُوۡنَ | بِمَقۡعَدِہِمۡ | خِلٰفَ | رَسُوۡلِ اللّٰہِ | وَکَرِہُوۡۤا | اَنۡ | یُّجَاہِدُوۡا | بِاَمۡوَالِہِمۡ | وَاَنۡفُسِہِمۡ | فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ | وَقَالُوۡا | لَاتَنۡفِرُوۡا | فِی الۡحَرِّ | قُلۡ | نَارُ | جَہَنَّمَ | اَشَدُّ | حَرًّا | لَوۡ | کَانُوۡا | یَفۡقَہُوۡنَ |
| خوش ہو گئے | پیچھے چھوڑ دیے لوگ | اپنے بیٹھنے کی وجہ سے | پیچھے | اللہ کے رسول کے | اور انہوں نے نا پسند کیا | یہ کہ | وہ جہاد کریں | اپنے مالوں کے ساتھ | اور اپنی جانوں کے ساتھ | اللہ تعالیٰ کی راہ میں | اور انہوں نے کہا | نہ تم نکلو | گر می میں | آپ کہہ دیں | آگ | جہنم کی | زیادہ سخت ہے | گر می میں | کاش | ہوتے وہ | وہ سمجھتے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| فَرِحَ | الْمُخَلَّفُوْنَ | بِمَقْعَدِهِمْ | خِلٰفَ | رَسُوْلِ | اللّٰهِ | وَكَرِهُوْٓا | اَنْ | يُّجَاهِدُوْا | بِاَمْوَالِهِمْ | وَاَنْفُسِهِمْ | فِيْ | سَبِيْلِ اللّٰهِ | وَقَالُوْا | لَا تَنْفِرُوْا | فِي الْحَرِّ | قُلْ | نَارُ جَهَنَّمَ | اَشَدُّ | حَرًّا | لَوْ | كَانُوْا يَفْقَهُوْنَ |
| خوش ہوئے | پیچھے رہنے والے | اپنے بیٹھ رہنے سے | خلاف (پیچھے) | رسول | اللہ | اور انہوں نے ناپسند کیا | کہ | وہ جہاد کریں | اپنے مالوں سے | اور اپنی جانیں | میں | اللہ کی راہ | اور انہوں نے کہا | نہ کوچ کرو | گرمی میں | آپ کہ دیں | جہنم کی آگ | سب سے زیادہ | گرمی میں | کاش | وہ سمجھ رکھتے |