اَلَّذِیۡنَ یَلۡمِزُوۡنَ الۡمُطَّوِّعِیۡنَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ فِی الصَّدَقٰتِ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَجِدُوۡنَ اِلَّا جُہۡدَہُمۡ فَیَسۡخَرُوۡنَ مِنۡہُمۡ ؕ سَخِرَ اللّٰہُ مِنۡہُمۡ ۫ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۷۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اَلَّذِیۡنَ | یَلۡمِزُوۡنَ | الۡمُطَّوِّعِیۡنَ | مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ | فِی الصَّدَقٰتِ | وَالَّذِیۡنَ | لَایَجِدُوۡنَ | اِلَّا | جُہۡدَہُمۡ | فَیَسۡخَرُوۡنَ | مِنۡہُمۡ | سَخِرَ | اللّٰہُ | مِنۡہُمۡ | وَلَہُمۡ | عَذَابٌ | اَلِیۡمٌ |
| وہ لوگ جو | وہ طعنہ دیتے ہیں | خوشی سے دینے والوں کو | مومنوں میں سے | صدقات میں | اور ان کو (بھی )جو | نہیں وہ پاتے | مگر | اپنی محنت کے | تو وہ مذاق اڑاتے ہیں | ان کا | مذاق اڑاتا ہے | اللہ | اور ان کےلیے | اور ان کے لیے | عذاب ہے | دردناک |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اَلَّذِیۡنَ | یَلۡمِزُوۡنَ | الۡمُطَّوِّعِیۡنَ | مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ | فِی الصَّدَقٰتِ | وَالَّذِیۡنَ | لَایَجِدُوۡنَ | اِلَّا | جُہۡدَہُمۡ | فَیَسۡخَرُوۡنَ | مِنۡہُمۡ | سَخِرَ | اللّٰہُ | مِنۡہُمۡ | وَلَہُمۡ | عَذَابٌ | اَلِیۡمٌ |
| وہ لوگ جو | طعن کرتے ہیں | خوش دلی سے حصہ لینے والوں پر | مومنوں میں سے | صدقات میں | اور وہ لوگ جو | نہیں پاتے | سوائے | اپنی محنت کے | سو وہ مذاق کرتے ہیں | اُن سے | مذاق کیا | اللہ تعالیٰ نے | اُن سے | اور اُن کے لئے | سزا ہے | دردناک |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| اَلَّذِيْنَ | يَلْمِزُوْنَ | الْمُطَّوِّعِيْنَ | مِنَ | الْمُؤْمِنِيْنَ | فِي | الصَّدَقٰتِ | وَالَّذِيْنَ | لَا يَجِدُوْنَ | اِلَّا | جُهْدَهُمْ | فَيَسْخَرُوْنَ | مِنْهُمْ | سَخِرَ | اللّٰهُ | مِنْهُمْ | وَلَهُمْ | عَذَابٌ | اَلِيْمٌ |
| وہ لوگ جو | عیب لگاتے ہیں | خوشی سے کرتے ہیں | سے (جو) | مومن (جمع) | میں | صدقہ (جمع) خیرات | اور وہ لوگ جو | نہیں پاتے | مگر | اپنی محنت | وہ مذاق کرتے ہیں | ان سے | مذاق (کا جواب دیا) | اللہ | ان سے | اور ان کے لیے | عذاب | دردناک |