اِتَّخَذُوۡۤا اَحۡبَارَہُمۡ وَ رُہۡبَانَہُمۡ اَرۡبَابًا مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ وَ الۡمَسِیۡحَ ابۡنَ مَرۡیَمَ ۚ وَ مَاۤ اُمِرُوۡۤا اِلَّا لِیَعۡبُدُوۡۤا اِلٰـہًا وَّاحِدًا ۚ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ؕ سُبۡحٰنَہٗ عَمَّا یُشۡرِکُوۡنَ ﴿۳۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اِتَّخَذُوۡۤا | اَحۡبَارَہُمۡ | وَ رُہۡبَانَہُمۡ | اَرۡبَابًا | مِّنۡ دُوۡنِ | اللّٰہِ | وَالۡمَسِیۡحَ ابۡنَ مَرۡیَمَ | وَمَاۤ | اُمِرُوۡۤا | اِلَّا | لِیَعۡبُدُوۡۤا | اِلٰـہًا | وَّاحِدًا | لَاۤ | اِلٰہَ | اِلَّا | ہُوَ | سُبۡحٰنَہٗ | عَمَّا | یُشۡرِکُوۡنَ |
| انہوں نے بنالیا | اپنے علماء کو | اور اپنے راہبوں کو | مختلف )رب | سوائے | اللہ کے | اور مسیح ابن مریم | حالانکہ نہیں | وہ حکم دیے گئے | مگر | یہ کہ وہ عبادت کریں | الہ ٰکی | ایک ہی | نہیں | کوئی الہٰ (بر حق) | نہیں | وہی | پاک ہے وہ | اس سے جو | وہ شریک ٹھہراتے ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اِتَّخَذُوۡۤا | اَحۡبَارَہُمۡ | وَ رُہۡبَانَہُمۡ | اَرۡبَابًا | مِّنۡ دُوۡنِ | اللّٰہِ | وَالۡمَسِیۡحَ | ابۡنَ مَرۡیَمَ | وَمَاۤ | اُمِرُوۡۤا | اِلَّا | لِیَعۡبُدُوۡۤا | اِلٰـہًا | وَّاحِدًا | لَاۤ | اِلٰہَ | اِلَّا | ہُوَ | سُبۡحٰنَہٗ | عَمَّا | یُشۡرِکُوۡنَ |
| اُنہوں نے بنا لیا | اپنے علما ء کو | اور اپنے درویشوں کو | رب | سوائے | اللہ تعالیٰ کے | اور مسیح | ابن ِ مر یم کو | حالانکہ نہیں | اُ نہیں حکم دیا گیا | سوائے | اس کے کہ وہ عبادت کریں | معبود کی | ایک ہی | نہیں | کوئی معبود | مگر | وہ | پاک ہے وہ | اُ س سے جو | وہ شریک بناتے ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| اِتَّخَذُوْٓا | اَحْبَارَهُمْ | وَرُهْبَانَهُمْ | اَرْبَابًا | مِّنْ | دُوْنِ اللّٰهِ | وَالْمَسِيْحَ | ابْنَ مَرْيَمَ | وَمَآ | اُمِرُوْٓا | اِلَّا | لِيَعْبُدُوْٓا | اِلٰهًا وَّاحِدًا | لَآ | اِلٰهَ | اِلَّا هُوَ | سُبْحٰنَهٗ | عَمَّا | يُشْرِكُوْنَ |
| انہوں نے بنا لیا | اپنے احبار (علما) | اور اپنے راہب (درویش) | رب (جمع) | سے | اللہ کے سوا | اور مسیح | ابن مریم | اور نہیں | انہیں حکم دیا گیا | مگر | یہ کہ وہ عبادت کریں | معبود واحد | نہیں | کوئی معبود | اس کے سوا | وہ پاک ہے | اس سے جو | وہ شرک کرتے ہیں |