لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 30

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 30
وَ قَالَتِ الۡیَہُوۡدُ عُزَیۡرُۨ ابۡنُ اللّٰہِ وَ قَالَتِ النَّصٰرَی الۡمَسِیۡحُ ابۡنُ اللّٰہِ ؕ ذٰلِکَ قَوۡلُہُمۡ بِاَفۡوَاہِہِمۡ ۚ یُضَاہِـُٔوۡنَ قَوۡلَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ قَبۡلُ ؕ قٰتَلَہُمُ اللّٰہُ ۚ۫ اَنّٰی یُؤۡفَکُوۡنَ ﴿۳۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَتِالۡیَہُوۡدُعُزَیۡرُۨابۡنُ اللّٰہِوَ قَالَتِالنَّصٰرَیالۡمَسِیۡحُابۡنُاللّٰہِذٰلِکَقَوۡلُہُمۡبِاَفۡوَاہِہِمۡیُضَاہِئُوۡنَقَوۡلَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡ قَبۡلُقٰتَلَہُمُاللّٰہُاَنّٰییُؤۡفَکُوۡنَ
اور کہایہود نےعزیربیٹے ہیںاور کہانصاری ٰنےمسیحبیٹے ہیںاللہ کےیہبات ہے ان کیان کے مونہوں سےوہ نقل کرتے ہیںباتان کی جنہوں نےکفر کیااس سے پہلےہلاک کرے انہیںاللہکہاں سےوہ پھیرے جاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَتِالۡیَہُوۡدُعُزَیۡرُۨابۡنُاللّٰہِوَ قَالَتِالنَّصٰرَیالۡمَسِیۡحُابۡنُاللّٰہِذٰلِکَقَوۡلُہُمۡبِاَفۡوَاہِہِمۡیُضَاہِئُوۡنَقَوۡلَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡ قَبۡلُقٰتَلَہُمُ اللّٰہُاَنّٰییُؤۡفَکُوۡنَ
اور کہایہودیوں نےعزیربیٹا ہےاللہ تعالیٰ کااور کہانصاریٰ ( عیسا ئیوں نے )مسیحبیٹا ہےاللہ تعالیٰ کایہاُن کی بات ہےاُ ن کے مونہوں کیوہ مشا بہت کرتے ہیںبات کیاُ ن لوگوں کیجنہوں نے کفر کیااس سے پہلےہلاک کرے انہیں اللہ تعالیٰکہاں سےوہ بہکائے جا رہے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالَتِالْيَهُوْدُعُزَيْرُابْنُ اللّٰهِوَقَالَتِالنَّصٰرَىالْمَسِيْحُابْنُ اللّٰهِذٰلِكَقَوْلُهُمْبِاَفْوَاهِهِمْيُضَاهِئُوْنَقَوْلَالَّذِيْنَ كَفَرُوْامِنْ قَبْلُقٰتَلَهُمُاللّٰهُاَنّٰىيُؤْفَكُوْنَ
اور کہایہودعزیراللہ کا بیٹااور کہانصاریمسیحاللہ کا بیٹایہان کی باتیںان کے منہ کیوہ ریس کرتے ہیںباتوہ لوگ جنہوں نے کفر کیا (کافر)پہلےہلاک کرے انہیںاللہکہاںبہکے جاتے ہیں وہ