لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 22

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 22
خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَاۤ اَبَدًا ؕ اِنَّ اللّٰہَ عِنۡدَہٗۤ اَجۡرٌ عَظِیۡمٌ ﴿۲۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
خٰلِدِیۡنَفِیۡہَاۤاَبَدًااِنَّاللّٰہَعِنۡدَہٗۤاَجۡرٌعَظِیۡمٌ
ہمیشہ رہنے والے ہیںان میںہمیشہ ہمیشہبےشکاللہ تعالیاس کے پاساجر ہےبہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
خٰلِدِیۡنَفِیۡہَاۤاَبَدًااِنَّاللّٰہَعِنۡدَہٗۤاَجۡرٌعَظِیۡمٌ
ہمیشہ رہنے والے ہیںاُ س میںہمیشہ ہمیشہیقیناًاللہ تعالیٰاُس کے پاس ہےاجربہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
خٰلِدِيْنَفِيْهَآاَبَدًااِنَّاللّٰهَعِنْدَهٗٓاَجْرٌعَظِيْمٌ
ہمیشہ رہیں گےاس میںہمیشہبیشکاللہاس کے ہاںاجرعظیم