مَا کَانَ لِلۡمُشۡرِکِیۡنَ اَنۡ یَّعۡمُرُوۡا مَسٰجِدَ اللّٰہِ شٰہِدِیۡنَ عَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡ بِالۡکُفۡرِ ؕ اُولٰٓئِکَ حَبِطَتۡ اَعۡمَالُہُمۡ ۚۖ وَ فِی النَّارِ ہُمۡ خٰلِدُوۡنَ ﴿۱۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| مَا | کَانَ | لِلۡمُشۡرِکِیۡنَ | اَنۡ | یَّعۡمُرُوۡا | مَسٰجِدَ | اللّٰہِ | شٰہِدِیۡنَ | عَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡ | بِالۡکُفۡرِ | اُولٰٓئِکَ | حَبِطَتۡ | اَعۡمَالُہُمۡ | وَ فِی النَّارِ | ہُمۡ | خٰلِدُوۡنَ |
| نہیں | ہے | مشرکین کے لیے | کہ | وہ آباد کریں | مسجدیں | اللہ کی | شہادت دینے والے | اپنے نفسوں پر | کفر کی | یہی لوگ ہیں | ضائع ہوگئے | اعمال ان کے | اور آگ میں | وہ | ہمیشہ رہنے والے ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| مَا | کَانَ | لِلۡمُشۡرِکِیۡنَ | اَنۡ | یَّعۡمُرُوۡا | مَسٰجِدَ اللّٰہِ | شٰہِدِیۡنَ | عَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡ | بِالۡکُفۡرِ | اُولٰٓئِکَ | حَبِطَتۡ | اَعۡمَالُہُمۡ | وَ فِی النَّارِ | ہُمۡ | خٰلِدُوۡنَ |
| کبھی نہیں | ہے | مشرکوں کے لیے | یہ کہ | وہ آباد کریں | اللہ تعالیٰ کی مسجدوں کو | شہادت دینے والے ہیں | اپنے آپ پر | کفر کی | یہی لوگ ہیں | ضائع ہوگئے | اعمال اُن کے | اور آگ میں | وہ | ہمیشہ رہنے والے ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| مَا كَانَ | لِلْمُشْرِكِيْنَ | اَنْ | يَّعْمُرُوْا | مَسٰجِدَ اللّٰهِ | شٰهِدِيْنَ | عَلٰٓي | اَنْفُسِهِمْ | بِالْكُفْرِ | اُولٰٓئِكَ | حَبِطَتْ | اَعْمَالُهُمْ | وَ | فِي النَّارِ | هُمْ | خٰلِدُوْنَ |
| نہیں ہے | مشرکوں کے لیے | کہ | وہ آباد کریں | اللہ کی مسجدیں | تسلیم کرتے ہوں | پر | اپنی جانیں (اپنے اوپر) | کفر کو | وہی لوگ | اکارت گئے | ان کے اعمال | اور | جہنم میں | وہ | ہمیشہ رہیں گے |