اَمۡ حَسِبۡتُمۡ اَنۡ تُتۡرَکُوۡا وَ لَمَّا یَعۡلَمِ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ جٰہَدُوۡا مِنۡکُمۡ وَ لَمۡ یَتَّخِذُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ وَ لَا رَسُوۡلِہٖ وَ لَا الۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَلِیۡجَۃً ؕ وَ اللّٰہُ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿٪۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اَمۡ | حَسِبۡتُمۡ | اَنۡ | تُتۡرَکُوۡا | وَلَمَّا | یَعۡلَمِ | اللّٰہُ | الَّذِیۡنَ | جٰہَدُوۡا | مِنۡکُمۡ | وَلَمۡ | یَتَّخِذُوۡا | مِنۡ دُوۡنِ | اللّٰہِ | وَلَا | رَسُوۡلِہٖ | وَلَا | الۡمُؤۡمِنِیۡنَ | وَلِیۡجَۃً | وَاللّٰہُ | خَبِیۡرٌۢ | بِمَا | تَعۡمَلُوۡنَ |
| کیا | گمان کیا تم نے | کہ | تم چھوڑ دیے جاؤ گے | حالانکہ ابھی تک نہیں | جانا | اللہ نے | ان کو جنہوں نے | جہاد کیا | تم میں سے | اور نہیں | انہوں نے بنایا | سوائے | اللہ کے | اور نہ | اس کے رسول کے | اور نہ | مومنوں کے | کوئی ولی دوست | اور اللہ | خوب خبر رکھنے والا ہے | اس کی جو | تم عمل کرتے ہو |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اَمۡ | حَسِبۡتُمۡ | اَنۡ | تُتۡرَکُوۡا | وَلَمَّا | یَعۡلَمِ | اللّٰہُ | الَّذِیۡنَ | جٰہَدُوۡا | مِنۡکُمۡ | وَلَمۡ | یَتَّخِذُوۡا | مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ | وَلَا رَسُوۡلِہٖ | وَلَا | الۡمُؤۡمِنِیۡنَ | وَلِیۡجَۃً | وَاللّٰہُ | خَبِیۡرٌۢ | بِمَا | تَعۡمَلُوۡنَ |
| یا | گمان کرلیا ہے تم نے | یہ کہ | تم چھوڑ دیے جاؤ گے | حالانکہ ابھی نہیں | جانا | اللہ تعالیٰ نے | اُ ن لوگوں کو | جنہوں نے جہاد کیا | تم میں سے | اور نہیں | اُ نہوں نے بنا یا | سوائے اللہ تعالیٰ کے | اور نہ اس کے رسول کے | اور نہ | منوموں کے | رازدار | اور اللہ تعالیٰ | پوری طرح باخبر ہے | اس سے جو | تم عمل کرتے ہو |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| اَمْ حَسِبْتُمْ | اَنْ | تُتْرَكُوْا | وَلَمَّا | يَعْلَمِ اللّٰهُ | الَّذِيْنَ | جٰهَدُوْا | مِنْكُمْ | وَلَمْ يَتَّخِذُوْا | مِنْ دُوْنِ | اللّٰهِ | وَ | لَا رَسُوْلِهٖ | وَلَا الْمُؤْمِنِيْنَ | وَلِيْجَةً | وَاللّٰهُ | خَبِيْرٌ | بِمَا تَعْمَلُوْنَ |
| کیا تم گمان کرتے ہو | کہ | تم چھوڑ دئیے جاؤگے | اور ابھی نہیں | معلوم کیا اللہ | وہ لوگ جو | انہوں نے جہاد کیا | تم میں سے | اور انہوں نے نہیں بنایا | سوا | اللہ | اور | نہ اس کا رسول | اور نہ مومن (جمع) | راز دار | اور اللہ | باخبر | اس سے جو تم کرتے ہو |