لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 120

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 120
مَا کَانَ لِاَہۡلِ الۡمَدِیۡنَۃِ وَ مَنۡ حَوۡلَہُمۡ مِّنَ الۡاَعۡرَابِ اَنۡ یَّتَخَلَّفُوۡا عَنۡ رَّسُوۡلِ اللّٰہِ وَ لَا یَرۡغَبُوۡا بِاَنۡفُسِہِمۡ عَنۡ نَّفۡسِہٖ ؕ ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ لَا یُصِیۡبُہُمۡ ظَمَاٌ وَّ لَا نَصَبٌ وَّ لَا مَخۡمَصَۃٌ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ لَا یَطَـُٔوۡنَ مَوۡطِئًا یَّغِیۡظُ الۡکُفَّارَ وَ لَا یَنَالُوۡنَ مِنۡ عَدُوٍّ نَّیۡلًا اِلَّا کُتِبَ لَہُمۡ بِہٖ عَمَلٌ صَالِحٌ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُضِیۡعُ اَجۡرَ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۲۰﴾ۙ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَاکَانَلِاَہۡلِ الۡمَدِیۡنَۃِوَمَنۡحَوۡلَہُمۡمِّنَ الۡاَعۡرَابِاَنۡیَّتَخَلَّفُوۡاعَنۡ رَّسُوۡلِ اللّٰہِوَلَایَرۡغَبُوۡابِاَنۡفُسِہِمۡعَنۡ نَّفۡسِہٖذٰلِکَبِاَنَّہُمۡلَایُصِیۡبُہُمۡظَمَاٌوَّلَانَصَبٌوَّلَامَخۡمَصَۃٌفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَلَایَطَئُوۡنَمَوۡطِئًایَّغِیۡظُالۡکُفَّارَوَلَایَنَالُوۡنَمِنۡ عَدُوٍّنَّیۡلًااِلَّاکُتِبَلَہُمۡبِہٖعَمَلٌصَالِحٌاِنَّاللّٰہَلَایُضِیۡعُاَجۡرَالۡمُحۡسِنِیۡنَ
نہتھامدینہ والوں کے (لائق)اور ان کے جوان کے آس پاس تھےدیہاتیوں / بددیوں میں سےکہوہ پیچھے رہ جائیںاللہ کے رسول سےاور نہکہ وہ رغبت رکھیںاپنے جانوں کیآپ جان سے (زیادہ)یہبوجہ اس کے کہ وہنہیں پہنچتی انہیںکوئی پیاساور نہکوئی تھکاوٹاور نہاور نہ بھوکاللہ کے راستے میںاور نہیںوہ روندتےکسی جگہ کوجو غصہ دلائےکفار کواور نہیںوہ حاصل کرتےدشمن پرکوئی کامیابیمگرلکھا جاتا ہےان کے لیےساتھ اس کےعملنیکبیشکاللہ تعالینہیں وہ ضائع کرتااجرنیکوکاروں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَا کَانَلِاَہۡلِ الۡمَدِیۡنَۃِوَمَنۡحَوۡلَہُمۡمِّنَ الۡاَعۡرَابِاَنۡیَّتَخَلَّفُوۡاعَنۡ رَّسُوۡلِ اللّٰہِوَلَایَرۡغَبُوۡابِاَنۡفُسِہِمۡعَنۡ نَّفۡسِہٖذٰلِکَبِاَنَّہُمۡلَایُصِیۡبُہُمۡظَمَاٌوَّلَا نَصَبٌوَّلَا مَخۡمَصَۃٌفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَلَا یَطَئُوۡنَمَوۡطِئًایَّغِیۡظُالۡکُفَّارَوَلَا یَنَالُوۡنَمِنۡ عَدُوٍّنَّیۡلًااِلَّاکُتِبَلَہُمۡبِہٖعَمَلٌصَالِحٌاِنَّاللّٰہَلَایُضِیۡعُاَجۡرَالۡمُحۡسِنِیۡنَ
نہ تھااہل مدینہ کے لیےاور جوان کے ارد گرددیہاتیوں میں سےیہ کہوہ پیچھے رہتےرسول اللہ سےاور نہوہ عزیز رکھتےاپنی جانوں کوان کی جان سےیہاس وجہ سے کہ بلاشبہ وہنہیں پہنچتی ان کوکوئی پیاساور نہ کوئی تھکاوٹاور نہ کوئی بھوکاللہ تعالیٰ کی راہ میںاور نہ وہ قدم رکھتے ہیںکوئی قدموہ غصہ دلائےکافروں کواور نہ وہ حاصل کرتے ہیںکسی دشمن سےکوئی کامیابیمگرلکھ دیا جاتا ہےان کے لیےبدلے اس کےایک عملنیکبلاشبہاللہ تعالیٰنہیں ضائع کرتااجرنیکی کرنے والوں کا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مَا كَانَلِاَھْلِ الْمَدِيْنَةِوَمَنْ حَوْلَھُمْمِّنَ الْاَعْرَابِاَنْ يَّتَخَلَّفُوْاعَنْرَّسُوْلِاللّٰهِوَلَا يَرْغَبُوْابِاَنْفُسِهِمْعَنْنَّفْسِهٖذٰلِكَبِاَنَّھُمْلَا يُصِيْبُھُمْظَمَاٌوَّلَا نَصَبٌوَّلَا مَخْمَصَةٌفِيْسَبِيْلِ اللّٰهِوَلَا يَطَئُوْنَمَوْطِئًايَّغِيْظُالْكُفَّارَوَلَا يَنَالُوْنَمِنْعَدُوٍّنَّيْلًااِلَّاكُتِبَ لَھُمْبِهٖعَمَلٌ صَالِحٌاِنَّ اللّٰهَلَا يُضِيْعُاَجْرَالْمُحْسِنِيْنَ
نہ تھامدینہ والوں کواور جو ان کے ارد گرددیہاتیوں میں سےکہ وہ پیچھے رہ جاتےسےرسولاللہاور یہ کہ زیادہ چاہیں وہاپنی جانوں کوسےان کی جانیہاس لیے کہ وہنہیں پہنچی ان کوکوئی پیاساور نہ کوئی مشقتاور نہ کوئی بھوکمیںاللہ کی راہاور نہ وہ قدم رکھتے ہیںایسا قدمغصے ہوںکافر (جمع)اور نہ وہ چھینتے ہیںسےدشمنکوئی چیزمگرلکھا جاتا ہے ان کیلئےاس سےعمل نیکبیشک اللہضائع نہیں کرتااجرنیکو کار (جمع)