لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 111

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 111
اِنَّ اللّٰہَ اشۡتَرٰی مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ اَنۡفُسَہُمۡ وَ اَمۡوَالَہُمۡ بِاَنَّ لَہُمُ الۡجَنَّۃَ ؕ یُقَاتِلُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ فَیَقۡتُلُوۡنَ وَ یُقۡتَلُوۡنَ ۟ وَعۡدًا عَلَیۡہِ حَقًّا فِی التَّوۡرٰىۃِ وَ الۡاِنۡجِیۡلِ وَ الۡقُرۡاٰنِ ؕ وَ مَنۡ اَوۡفٰی بِعَہۡدِہٖ مِنَ اللّٰہِ فَاسۡتَبۡشِرُوۡا بِبَیۡعِکُمُ الَّذِیۡ بَایَعۡتُمۡ بِہٖ ؕ وَ ذٰلِکَ ہُوَ الۡفَوۡزُ الۡعَظِیۡمُ ﴿۱۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاللّٰہَاشۡتَرٰیمِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَاَنۡفُسَہُمۡوَاَمۡوَالَہُمۡبِاَنَّلَہُمُالۡجَنَّۃَیُقَاتِلُوۡنَفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِفَیَقۡتُلُوۡنَوَیُقۡتَلُوۡنَوَعۡدًاعَلَیۡہِحَقًّافِی التَّوۡرٰىۃِوَالۡاِنۡجِیۡلِوَالۡقُرۡاٰنِوَمَنۡاَوۡفٰیبِعَہۡدِہٖمِنَ اللّٰہِفَاسۡتَبۡشِرُوۡابِبَیۡعِکُمُالَّذِیۡبَایَعۡتُمۡبِہٖوَذٰلِکَہُوَالۡفَوۡزُالۡعَظِیۡمُ
بیشکاللہ تعالی نےخرید لیںمومنوں سےجانیں ان کیاور مال ان کےبوجہ اس کے کہان کے لیےجنت ہےوہ جنگ کرتے ہیںاللہ کے راستے میںپھر وہ مارتے ہیںاور وہ مارے جاتے ہیںوعدہ ہےاس کے ذمہسچاتورات میںاور انجیلاور قرآن میںاور کونزیادہ پورا کرنے والا ہےاپنے عہد کواللہ سےپس خوشیاں مناؤاپنے سودے پروہ جوسودا کیا تم نےساتھ اس کےاور یہوہی ہےکامیابیبہت بڑی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاللّٰہَاشۡتَرٰیمِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَاَنۡفُسَہُمۡوَاَمۡوَالَہُمۡبِاَنَّلَہُمُالۡجَنَّۃَیُقَاتِلُوۡنَفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِفَیَقۡتُلُوۡنَوَیُقۡتَلُوۡنَوَعۡدًاعَلَیۡہِحَقًّافِی التَّوۡرٰىۃِوَالۡاِنۡجِیۡلِوَالۡقُرۡاٰنِوَمَنۡاَوۡفٰیبِعَہۡدِہٖمِنَ اللّٰہِفَاسۡتَبۡشِرُوۡابِبَیۡعِکُمُالَّذِیۡبَایَعۡتُمۡبِہٖوَذٰلِکَہُوَالۡفَوۡزُالۡعَظِیۡمُ
یقیناًاللہ تعالیٰخرید لی ہیںمومنوں سےان کی جانیںاور ان کے اموالبدلے میں کہ یقیناًان کے لیےجنت ہےوہ لڑتے ہیںاللہ تعالیٰ کی راہ میںچنانچہ وہ قتل کرتے ہیںاور وہ قتل کیے جاتے ہیںوعدہ ہےاس کے ذمےپکاتورات میںاور انجیل میںاور قرآن میںاور کون ہےپورا کرنے والااپنے عہد کواللہ تعالیٰ سےتو خوشیاں مناؤاپنے سودے پرجوسودا چکایا تم نےاس(اللہ تعالیٰ)سےاور یہیوہ ہےکامیابیبہت بڑی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّاللّٰهَاشْتَرٰيمِنَالْمُؤْمِنِيْنَاَنْفُسَھُمْوَاَمْوَالَھُمْبِاَنَّلَھُمُالْجَنَّةَيُقَاتِلُوْنَفِيْسَبِيْلِ اللّٰهِفَيَقْتُلُوْنَوَيُقْتَلُوْنَوَعْدًاعَلَيْهِحَقًّافِي التَّوْرٰىةِوَالْاِنْجِيْلِوَالْقُرْاٰنِوَمَنْاَوْفٰىبِعَهْدِهٖمِنَ اللّٰهِفَاسْتَبْشِرُوْابِبَيْعِكُمُالَّذِيْبَايَعْتُمْبِهٖوَذٰلِكَھُوَالْفَوْزُالْعَظِيْمُ
بیشکاللہخرید لیےسےمومن (جمع)ان کی جانیںاور ان کے مالاس کے بدلےان کے لیےجنتوہ لڑتے ہیںمیںاللہ کی راہسو وہ مارتے ہیںاور مارے جاتے ہیںوعدہاس پرسچاتورات میںاور انجیلاور قرآناور کونزیادہ پورا کرنیوالااپنا وعدہاللہ سےپس تم خوشیاں مناؤاپنے سودے پرجو کہتم نے سودا کیااس سےاور یہوہکامیابیعظیم