لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 108

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 108
لَا تَقُمۡ فِیۡہِ اَبَدًا ؕ لَمَسۡجِدٌ اُسِّسَ عَلَی التَّقۡوٰی مِنۡ اَوَّلِ یَوۡمٍ اَحَقُّ اَنۡ تَقُوۡمَ فِیۡہِ ؕ فِیۡہِ رِجَالٌ یُّحِبُّوۡنَ اَنۡ یَّتَطَہَّرُوۡا ؕ وَ اللّٰہُ یُحِبُّ الۡمُطَّہِّرِیۡنَ ﴿۱۰۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَاتَقُمۡفِیۡہِاَبَدًالَمَسۡجِدٌاُسِّسَعَلَی التَّقۡوٰیمِنۡ اَوَّلِ یَوۡمٍاَحَقُّاَنۡتَقُوۡمَفِیۡہِفِیۡہِرِجَالٌیُّحِبُّوۡنَاَنۡیَّتَطَہَّرُوۡاوَاللّٰہُیُحِبُّالۡمُطَّہِّرِیۡنَ
نہ آپ کھڑے ہوںاس میںکبھی بھیالبتہ مسجدجس کی بنیاد رکھی گئیتقوی پرپہلے دن سےزیادہ حق دار ہےکہآپ کھڑے ہوںاس میںاس میںکچھ لوگ ہیںجو پسند کرتے ہیںکہوہ پاک صاف رہیںاور اللہوہ پسند کرتا ہےپاک صاف رہنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَاتَقُمۡفِیۡہِاَبَدًالَمَسۡجِدٌاُسِّسَعَلَی التَّقۡوٰیمِنۡ اَوَّلِ یَوۡمٍاَحَقُّاَنۡتَقُوۡمَفِیۡہِفِیۡہِرِجَالٌیُّحِبُّوۡنَاَنۡیَّتَطَہَّرُوۡاوَاللّٰہُیُحِبُّالۡمُطَّہِّرِیۡنَ
نہ آپ کھڑے ہونااس میںکبھی بھییقیناً مسجدجس کی بنیاد رکھی گئیتقویٰ پرپہلے ہی دن سےوہی زیادہ حقدار ہےیہ کہآپ کھڑے ہوںاس میںاس میںایسے مرد ہیںوہ پسند کرتے ہیںیہ کہوہ بہت پاک رہیںاور اللہ تعالیٰمحبت کرتا ہےبہت پاک رہنے والوں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَا تَقُمْفِيْهِاَبَدًالَمَسْجِدٌاُسِّسَعَلَيالتَّقْوٰىمِنْاَوَّلِيَوْمٍاَحَقُّاَنْتَقُوْمَفِيْهِفِيْهِرِجَالٌيُّحِبُّوْنَاَنْيَّتَطَهَّرُوْاوَاللّٰهُيُحِبُّالْمُطَّهِّرِيْنَ
آپ نہ کھڑے ہونااس میںکبھیبیشک وہ مسجدبنیاد رکھی گئیپرتقویسےپہلےدنزیادہ لائقکہآپ کھڑے ہوںاس میںاس میںایسے لوگوہ چاہتے ہیںکہوہ پاک رہیںاور اللہمحبوب رکھتا ہےپاک رہنے والے