وَ الَّذِیۡنَ اتَّخَذُوۡا مَسۡجِدًا ضِرَارًا وَّ کُفۡرًا وَّ تَفۡرِیۡقًۢا بَیۡنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ اِرۡصَادًا لِّمَنۡ حَارَبَ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ مِنۡ قَبۡلُ ؕ وَ لَیَحۡلِفُنَّ اِنۡ اَرَدۡنَاۤ اِلَّا الۡحُسۡنٰی ؕ وَ اللّٰہُ یَشۡہَدُ اِنَّہُمۡ لَکٰذِبُوۡنَ ﴿۱۰۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَالَّذِیۡنَ | اتَّخَذُوۡا | مَسۡجِدًا | ضِرَارًا | وَّکُفۡرًا | وَّتَفۡرِیۡقًۢا | بَیۡنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ | وَاِرۡصَادًا | لِّمَنۡ | حَارَبَ | اللّٰہَ | وَرَسُوۡلَہٗ | مِنۡ قَبۡلُ | وَلَیَحۡلِفُنَّ | اِنۡ | اَرَدۡنَاۤ | اِلَّا | الۡحُسۡنٰی | وَاللّٰہُ | یَشۡہَدُ | اِنَّہُمۡ | لَکٰذِبُوۡنَ |
| اور وہ جنہوں نے | بنا لی | ایک مسجد | ضرر پہنچانے کے لیے | اور کفر کے لیے | اور جدائی ڈالنے کے لیے | درمیان ایمان والوں کے | اور گھات لگانے کے لیے | اس شخص کے لیے جس نے | جنگ کی | اللہ تعالی سے | اور اس کے رسول سے | اس سے پہلے | اور البتہ وہ ضرور قسمیں کھائیں گے | نہیں | ارادہ کیا تھا ہم نے | مگر | بھلائی کا | اور اللہ | وہ گواہی دیتا ہے | بیشک وہ | البتہ جھوٹے ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَالَّذِیۡنَ | اتَّخَذُوۡا | مَسۡجِدًا | ضِرَارًا | وَّکُفۡرًا | وَّتَفۡرِیۡقًۢا | بَیۡنَ | الۡمُؤۡمِنِیۡنَ | وَاِرۡصَادًا | لِّمَنۡ | حَارَبَ | اللّٰہَ | وَرَسُوۡلَہٗ | مِنۡ قَبۡلُ | وَلَیَحۡلِفُنَّ | اِنۡ | اَرَدۡنَاۤ | اِلَّا | الۡحُسۡنٰی | وَاللّٰہُ | یَشۡہَدُ | اِنَّہُمۡ | لَکٰذِبُوۡنَ |
| اور جن لوگوں نے | بنائی | مسجد | نقصان پہنچانے | اور کفر کرنے | اور تفرقہ پھیلانے کے لیے | درمیان | مومنوں کے | اور گھات کی جگہ بنانے کے لیے | اس شخص کے لیے جس نے | جنگ کی | اللہ تعالیٰ | اور اس کے رسول سے | اس سے پہلے | اور بلاشبہ وہ ضرور قسمیں کھائیں گے | نہیں | ارادہ کیا ہم نے | سوائے | بھلائی کے | اور اللہ تعالیٰ | گواہی دیتا ہے | بلاشبہ وہی | یقیناًجھوٹے ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَالَّذِيْنَ | اتَّخَذُوْا | مَسْجِدًا | ضِرَارًا | وَّكُفْرًا | وَّتَفْرِيْقًۢا | بَيْنَ | الْمُؤْمِنِيْنَ | وَاِرْصَادًا | لِّمَنْ | حَارَبَ | اللّٰهَ | وَرَسُوْلَهٗ | مِنْ | قَبْلُ | وَلَيَحْلِفُنَّ | اِنْ | اَرَدْنَآ | اِلَّا | الْحُسْنٰى | وَاللّٰهُ | يَشْهَدُ | اِنَّھُمْ | لَكٰذِبُوْنَ |
| اور وہ لوگ جو | انہوں نے بنائی | مسجد | نقصان پہنچانے کو | اور کفر کے لیے | اور پھوٹ ڈالنے کو | درمیان | مومن (جمع) | اور گھات کی جگہ بنانے کے لیے | اس کے واسطے جو | اس نے جنگ کی | اللہ | اور اس کا رسول | سے | پہلے | اور وہ البتہ قسمیں کھائیں گے | نہیں | ہم نے چاہا | مگر (صرف) | بھلائی | اور اللہ | گواہی دیتا ہے | وہ یقیناً | جھوٹے ہیں |